ٹریفک پولیس لیہ کاایل ای ڈی،اضافی لائٹس اور پریشر ہارن استعمال کرنیوالی گاڑیوں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن
لیہ 22 اگست2024( لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کا وژن،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات ،ڈی پی او لیہ اسدالرحمان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر اشرف ماکلی کی نگرانی ٹریفک پولیس شاہراہوں کو حادثات سے...
Read more














