nawaehaq
منگل, دسمبر 2, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کے منصوبہ جات، جنوبی پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز کی نئی بلڈنگز،بلاکس کی تعمیر ، اپ گریڈیشن کے کا م جاری

awami pak by awami pak
اگست 21, 2024
in پاکستان
0
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کے منصوبہ جات، جنوبی پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز کی نئی بلڈنگز،بلاکس کی تعمیر ، اپ گریڈیشن کے کا م جاری

ملتان 21اگست(لیہ ٹی وی)خطیر رقم کی لاگت سے جنوبی پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیز کی نئی بلڈنگز،بلاکس کی تعمیر ، اپ گریڈیشن اور سہولیات کی فراہمی کے لیے ہائیر ایجوکیشن کے جاری منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، یہ بات جنوبی پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیزکے مسائل کو حل کرنے اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ہائیرایجوکیشن کی مختلف اسکیموں کی نشاندہی اور ان پر عمل درآمد کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے ملتان، بہاول پور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز و ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور یونیورسٹیوں کے ڈائریکٹرز (پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ) کے اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی گئی۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری عطاء الحق، ڈی پی آئی کالجز جنوبی پنجاب ڈاکٹر فرید شریف سمیت ہائیرایجوکیشن کے متعلقہ افسران نے شرکت کی، اس موقع پر سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد کو ملتان، بہاول پور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز میں ہائیرایجوکیشن کے جاری و نئے منصوبوں ، جنوبی پنجاب کے تمام کالجز میں فنڈز کے استعمال اور دیگر معاملات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ سپیشل سیکریٹری نے ہدایت کی کہ ہائیرایجوکیشن کی اسکیموں پر کام کی رفتار، معیار اور شفافیت کی نگرانی کی جائے گی ، انہوں نے ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرزکو کالجز کی بہتری کے لیے عمومی اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔

Previous Post

لیہ:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیاں،گراں فروشی پر 4دکاندار گرفتار،24لاکھ جرمانہ عائد

Next Post

خسارے والے اداروں کی نجکاری کرکے ملکی خزانے کے بوجھ کو کم کرنا ہے،عبدالعلیم خان

Next Post
خسارے والے اداروں کی نجکاری کرکے ملکی خزانے کے بوجھ کو کم کرنا ہے،عبدالعلیم خان

خسارے والے اداروں کی نجکاری کرکے ملکی خزانے کے بوجھ کو کم کرنا ہے،عبدالعلیم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025