فرائض میں غفلت کا مظاہرہ، ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج نارتھ ڈویژن رانا محمد اکرام، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ گلگشت سیوریج سب ڈویژن فضل الرحمن معطل
ملتان(لیہ ٹی وی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان نے فرائض میں غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج نارتھ ...











