لیہ

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ،صدارت کی سیٹ پر تین امیدوار مدمقابل تھے جن میں بہریاب فرید خان...

Read more

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام الخدمت اسپتال لیہ میں آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں 310 رجسٹرڈ یتیم بچوں اور ان کی ماؤں کا علاج کیا گیا۔ مختلف امراض کی تشخیص...

Read more

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پلاسٹک سے انکار زندگی سے پیار کے سلوگن پر عمل کرتے ہوئے ضلع میں کارروائی کرتے ہوئے 180 کلوگرام شاپر بیگ ضبط کر لیے گئے...

Read more

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ستھرا پنجاب پروگرام پر تینوں تحصیلوں میں کام جاری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہری اور دیہی گلی محلوں میں صفائی ستھرائی، پانی کے چھڑکاؤ، گرین بیلٹس کی بحالی...

Read more

تجاوزات کے خلاف آپریشن: صدر بازار اور لدھانہ میں کارروائیاں، دوکانداروں کو دکان کی حدود میں سامان رکھنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلہ میں صدر بازار لیہ میں میونسپل کمیٹی اور پولیس حکام نے کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات اور پکے تھڑوں کا خاتمہ کیاگیا۔ لدھانہ...

Read more

محکمہ سول ڈیفنس کی سالانہ رپورٹ: 125 مقدمات درج، 1596 اداروں میں فائر سیفٹی چیکنگ اور 449 اداروں کو سیل کیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )محکمہ سول ڈیفنس آفس لیہ نے سال 2024 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔سول ڈیفنس آفیسر لیہ محمد توقیر عباس نے بتایاکہ غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ اور غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کاروائی...

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن پر عمل: ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور پارکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر کامیابی کے ساتھ عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی، عوامی پارکوں، گرین بیلٹس کی بحالی...

Read more

ڈسٹرکٹ بینویلنٹ فنڈ بورڈ کا اجلاس: 270 درخواستوں میں سے 260 کی منظوری، ایک کروڑ 6 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ بینویلنٹ فنڈ بورڈ کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں 270 درخواستوں کا جائزہ لیتے ہوئے 260 درخواستوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں...

Read more

ڈی پی او محمد علی وسیم کا لیہ پولیس لائن کا دورہ، بائیکس کی مرمت اور صفائی کے نظام میں بہتری کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم نے لیہ پولیس لائن کا دورہ کیا اور مختلف اہم امور کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے ٹریفک پولیس کی ہیوی موٹر بائیکس کی انسپکشن کی اور انجن، پوشش...

Read more

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈسٹرکٹ لیہ(ریسکیو 1122) کی سال 2024 کارکردگی رپورٹ جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے رواں سال 2024 کی رپورٹ جاری کر دی۔رواں سال 2024 میں پنجاب ایمرجنسی سروس کوکل 129173 کالز موصول ہوئیں۔جن میں سے 33227 ایمرجنسی کالز تھیں، 14097 انفارمیشن کالز,...

Read more
Page 1 of 58 1 2 58

تازہ ترین