پاکستان اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے فعال کردار ادا کرنے کے لیے تیار
نیویارک (لیہ ٹی وی) پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی ذمہ داریاں باضابطہ طور پر سنبھال لی ہیں۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کے ایڈیشنل...
Read more