علاقائی خبریں

ایدھی ہومز کے انتظامات بہتر بنائیں، کمشنر مریم خان کی ہدایات

ملتان (لیہ ٹی وی) کمشنر مریم خان نے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کے ہمراہ ایدھی ہومز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایدھی ہومز میں لاوارث افراد کے لیے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی...

Read more

وزیر اعلیٰ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے جائزہ اجلاس میں اہم فیصلے

ملتان (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے کمشنر آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر مریم خان نے کی، جبکہ آر پی او سہیل چوہدری، ڈی سی...

Read more

ملتان کے اہم چوکوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا حکم، کمشنر مریم خان کا بڑا اقدام

ملتان (لیہ ٹی وی) کمشنر مریم خان نے پی ایچ اے کو شہر اولیاء کے اہم چوکوں، سڑکوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا ٹاسک دے دیا۔ انہوں نے اجلاس کے دوران کہا کہ ملتان کے اہم چوکوں...

Read more

بھکر: خواتین سے زیادتی میں ملوث جعلی عامل گرفتار، ویڈیوز بھی برآمد

بھکر (لیہ ٹی وی) - بھکر کے علاقے شیرگڑھ سے خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم خواتین سے زیادتی کے دوران ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا، جو...

Read more

ملتان میں موسیقی کے رنگ، استاد صغیر احمد اور دیگر مشاہیر کا ثقافت و فن پر اظہار خیال

ملتان (لیہ ٹی وی)موسیقی کے معروف استاد صغیر احمد نے کہا ہے کہ ہماری موسیقی ثقافت کے خوبصورت رنگ پیش کرتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ میوزک نائٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔استاد...

Read more

کراچی کے شہریوں کو اپنے حقوق کے لیے میدان میں آنا ہوگا، منعم ظفر

جماعت اسلامی کے امیر کا پانی کے بحران پر نیپا چورنگی کے احتجاج میں خطاب، قابض میئر اور مافیا کو ذمہ دار ٹھہرایاکراچی(لیہ ٹی وی)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے شہر میں جاری پانی کے بحران پر شدید برہمی...

Read more

ڈیرہ غازی خان میں لیہ پولیس کی بھاری نفری نے قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا

ڈیرہ غازی خان(لیہ ٹی وی)لیہ پولیس نے سوزوکی کمپنی کے مالک عبد الخالق کے فراڈ کیس میں ملوث قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، عبد الخالق نے لوگوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیا...

Read more

کچے کے ڈاکوؤں سے نکلنے والے مغویوں نے پولیس کے بازیابی دعویٰ کو مسترد کر دیا

صادق آباد(لیہ ٹی وی) کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید سے رہائی پانے والے مغویوں نے پولیس کے بازیابی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ مغویوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ...

Read more

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ معطل، محکمہ تعلیم پنجاب کا سخت اقدام

اٹک(لیہ ٹی وی)محکمہ تعلیم پنجاب نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ کو معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت کی شکایات پر کی گئی۔محکمہ تعلیم کے...

Read more

سکھر میں ٹریفک جام کا مسئلہ بدستور برقرار، شہری شدید مشکلات کا شکار،گھنٹہ گھر، بیراج روڈ اور تیر چوک پر جگہ جگہ ریڑھیاں، موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں، انتظامیہ اور پولیس غفلت کا شکار

سکھر (نمائندہ لیہ ٹی وی) سکھر شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل نہ ہو سکا، جگہ جگہ ریڑھیاں، موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں کھڑی ہونے کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا ہے۔ شہریوں کو روزمرہ زندگی میں شدید مشکلات کا...

Read more
Page 1 of 9 1 2 9

تازہ ترین