تحصیل چوبارہ میں لائیو سٹاک کارڈ کا افتتاح، مویشی پال حضرات کے لیے حکومت کا انقلابی اقدام
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق تحصیل چوبارہ میں لائیو سٹاک کارڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک طارق...
Read more