اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین سے ملاقات کے لیے مقرر دن پر کسی بھی رہنما، وکیل یا فیملی ممبر کا جیل میں آنا ممکن نہ ہو سکا۔ جیل حکام کے مطابق، منگل اور...
Read more