انسداد ڈینگی ٹیموں کا گلگشت برینڈ روڈ پر قائم مختلف نجی دفاتر، ریسٹورانٹ ، فوڈ چینز ، اور زیر تعمیر عمارات کا جائزہ
ملتان22اگست (لیہ ٹی وی) ملتان میں ہونے والی بارشوں کے بعد ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کی سخت ہدایات اور زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے گزشتہ روز انسداد ڈینگی ٹیموں نے اے ڈی سی جی محمد...
Read more











