ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس، ڈینگی وائرس کے خاتمہ کے لئے اقدامات کا حکم جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈی ڈی ای او گل...
Read more