پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
راولپنڈی (لیہ ٹی وی) راولپنڈی کی ضلعی پولیس نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق اسٹیڈیم اس کے اطراف...
Read more














