سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقادوزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت 5ارب روپے کی لاگت سے کاشتکاروں کو5 ہزار سپرسیڈرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو
ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ دھان کی کاشت کے علاقوں میں ...














