عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد،ملتان آرٹس کونسل میں معروف شخصیات کی شرکت، راشد سیال کی خدمات اور شخصیت کو شاندار خراج تحسین
ملتان (لیہ ٹی وی) نامور شاعر، ادیب اور مصور پروفیسر انور جمال نے کہا ہے کہ راشد سیال اپنے فن ...













