شرح سود 13نہیں 10فیصد مقرر کی جائے، پاکستان میں شرح سودجنوبی ایشیاء کے اکثر ممالک سے زیادہ ہے،حکومت کو معاشی سرگرمیوں میں اضافے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے،شرح سود مزید کم ہونے سے کاروباری لاگت میں کمی اور اشیاء کی قیمتیں بھی کم ہوں گےچیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی کی شرح سود میں کمی کے حوالے سے خصوصی گفتگو
ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئر مین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے شرح سود میں مزید کمی کا مطالبہ کرتے ...













