زراعت

سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نوید افضل کے وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے شائع شدہ خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے

ملتان (لیہ ٹی وی) سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نوید افضل کے وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے شائع شدہ خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جس کی سختی سے تردید کی جاتی ہے۔ یہ خبر...

Read more

75 ہزار کی گانٹھ پر 50 روپے سیس: ٹیکسٹائل مل مالکان کی بےحسی کا المیہ

تحریر: ساجد محمود پاکستان کی معیشت میں ٹیکسٹائل انڈسٹری اور APTMA کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے، مگر حالیہ برسوں میں اس صنعت نے ایک غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ملک کی سب...

Read more

محکمہ زراعت پنجاب نے بارانی علاقوں میں گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لیے کھادوں کے استعمال بارے سفارشات جاری کر دیں

ملتان (لیہ ٹی وی)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال بہت ضروری ہے۔ بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کا وقت 15 نومبر تک ہے۔بارانی کم بارش کا علاقہ(سالانہ بارش...

Read more

کاٹن سیس کی ادائیگی قانونی تقاضا ہے، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی: ڈاکٹر یوسف ظفر

ملتان (لیہ ٹی وی) پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کے نائب صدر ڈاکٹر یوسف ظفر نے ٹیکسٹائل ملز کو خبردار کیا ہے کہ کاٹن سیس کی ادائیگی ایک قانونی تقاضا ہے اور اس کی عدم ادائیگی پر سخت قانونی کارروائی کی...

Read more

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی فصل کی کٹائی میں احتیاط بارے سفارشات جاری کر دی

ملتان(لیہ ٹی وی) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کی کٹائی کا عمل شروع کریں۔ دھان کی کٹائی اس وقت شروع کریں جب اوپر والے سٹے پوری طرح پک چکے ہوں اور نیچے والے 2 تا 3 دانے ابھی...

Read more

ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلہ میںچھوٹی نہروں کی صفائی کی جارہی

لیہ( نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلہ میںچھوٹی نہروں کی صفائی کی جارہی ہے ۔ ایس ڈی او انہار محمد زبیر نے بتایا کہ لیہ کینال ڈویژن کا...

Read more

وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت زراعت ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت اسامہ خان لغاری اور سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی شرکت اداروں کی ریفارمز سے سروس ڈلیوری میں بہتری لائی جائے گی۔ صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی  ملتان(لیہ...

Read more

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت گندم کی پروانشل سٹیرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کا زراعت ہاؤس میں انعقاد

امسال صوبہ پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف1 کروڑ65 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو ملتان (لیہ ٹی وی)امسال صوبہ پنجاب میں گندم کی کاشت کا ہدف 1 کروڑ65 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا...

Read more

پی سی جی اے کے چیئرمین ڈاکٹر جیسومل لیمانی کا سی سی آر آئی ملتان کا دورہ ،کپاس کی تحقیق کے فروغ کے لیے تعاون کی یقین دہانی

ملتان: پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (PCGA) کے چیئرمین ڈاکٹر جیسومل لیمانی نے اپنی ٹیم کے ساتھ آج سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ (CCRI) ملتان کا ایک اہم دورہ کیا، جہاں انہیںڈائریکٹر سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر محمد نوید افضل کی...

Read more

وزیر زراعت و لائیو اسٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت زراعت ہاؤس میں سموگ کنٹرول سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد

وزیر اعلیٰ پنجاب سموگ کنٹرول پروگرام  کے تحت 5 ارب روپے کی سبسڈی سے کاشتکاروں کو سپرسیڈرز فراہم کئے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی ملتان(لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب فارم میکانائزیشن اورزرعی...

Read more
Page 5 of 8 1 4 5 6 8

تازہ ترین