nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

انڈس پل تا 48 ہیڈ سڑک کے گرد گہرے گڑھے بن گئے بارشوں کے بعد کروڑوں روپے سے بنے روڈ شکستہ حالی کا شکار

awami pak by awami pak
اگست 26, 2024
in لیہ
0
انڈس پل تا 48 ہیڈ سڑک کے گرد گہرے گڑھے بن گئے بارشوں کے بعد کروڑوں روپے سے بنے روڈ شکستہ حالی کا شکار

فتح پور (لیہ ٹی وی )انڈس پل تا 48 ہیڈ سڑک کے گرد گہرے گڑھے بن گئے بارشوں کے بعد کروڑوں روپے سے بنے روڈ شکستہ حالی کا شکارمائنر کے ساتھ بنائے گئے روڈ کے اطراف مٹی بہ جانے سے گڑھے بن گئےگڑھے بننے کے ساتھ سڑک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی اہل علاقہ رانا مختاراحمدشاکر۔عبدالحفیظ۔سنگین خان سیٹھ محمداسلم ۔اللہ بخش غلام عباس امجد ۔چوہدری محمداشرف۔اوردیگرنےاحتجاج کرتےہوئےکہاکہ گزشتہ کئی ماہ سے سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور گہرے گڑھے بننے سے عوام غیر محفوظ اور حادثات کا شکار ہو رہے ہیں مگر حکومتی اداروں کو روڈز کی مرمت بارے کوئی دھیان نہیں انہوں نے کہا کہ عوام اور ٹرانسپورٹر آئے روز حادثات کا شکار ہو رہے ہیں اور اکثر لوگ حادثات کا شکار ہو کر ساری عمر کیلیے اپاہج ہو چکے ہیں مگر حکومتی سطح پر کوئی پیش رفت نہیں کیا حکومتیں ایسے چلائی جاتی ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کسی اور بڑے حادثے کا انتظار نہ کرے اور سڑک کنارے بننے والے گڑھوں کو پر کرنے کے لیے انتظامات کرے

Previous Post

خطہ پوٹھوہار کوحقیقی معنوں میں زیتون ویلی میں تبدیل کرنے کے لیے 19لاکھ20ہزار زیتون کے پودےکاشتکاروں کو فراہم کیے گئے ہیں۔سیکرٹری زراعت پنجاب خطہ پوٹھوار میں زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لیے تمام وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں۔افتخار علی سہو 

Next Post

بااثر غیر سیاسی حلقے ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت بند کر دیں تو پاکستان چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن سکتا ہے، محمود خان اچکزئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025