nawaehaq
ہفتہ, نومبر 29, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

دشمن کے ناپاک عزائم اور سازشیں بلوجستان میں سرگرم ہیں، انسانیت سوز واقعات اسی کی عکاسی کرتے ہیں،بے گناہ لوگوں کا قتل عام رائگاں نہیں جائے گا، محمد فائق شاہ

awami pak by awami pak
اگست 28, 2024
in پاکستان
0
دشمن کے ناپاک عزائم اور سازشیں بلوجستان میں سرگرم ہیں، انسانیت سوز واقعات اسی کی عکاسی کرتے ہیں،بے گناہ لوگوں کا قتل عام رائگاں نہیں جائے گا، محمد فائق شاہ

ملتان( لیہ ٹی وی)امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ بلوجستان میں ھونے والے انسانیت سوز واقعات قابل مذمت ہی نہیں قابل افسوس بھی ہیں، اتنے لوگوں کا قتل عام کوئی پاکستانی، کوئی مسلمان نہیں کر سکتا، یہ سب بیرونی دشمن کی سازشوں اور عزائم کا حصہ ہے جس کا معصوم لوگ شکار ہو رہے ہیں، نسلی اور لسانی تعصب زیادہ دیر نہیں چل سکتا، محمد فائق شاہ نے کہا کہ  دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ نسلی، علاقائی اور لسانی تعصبات ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں مگر یہ نظریہ اور مذموم عزائم زیادہ دیر نہیں چلتے، بھارت اور اس کے گماشتے سی پیک، اور پاکستان کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہے ہیں، ایک ارب سے زیادہ انسانوں کی ترقی اور خوشحالی کا کوئی نہیں سوچتا، محمد فائق شاہ نے کہا کہ مکمل سیکورٹی نیٹ ورک اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری پوری کی جائے، ھم جاں بحق افراد کے لیے دعا گو اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، ملک کے کئی حصوں میں دھشت گردی کے واقعات پریشان کن ہیں، بلوجستان کے عوام اس طرح کی کاروائیوں کو روکنے، ترقی اور خوشحالی کے لیے آگے آئیں امن ھی ترقی کی ضمانت ھے، بلوچ نوجوانوں کو تاریخی حقائق کو سامنے رکھ کر خود محافظ بننا ھوگا، ھمارا دین بھائی چارہ اور رواداری کا درس دیتا ہے، اس طرح کی کاروائیاں کوئی مسلمان یا پاکستانی نہیں کر سکتا، یہ سازش غیر ملکی ھے جس کے مخصوص مقاصد ہیں ھمیں مل کر انہیں ناکام کرنا ہے، امن ترقی پارٹی کا منشور ہی امن، رواداری اور ترقی ھے۔

Previous Post

ضلع لیہ میں مہنگی بجلی،ظالمانہ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کے مناظر

Next Post

پاکستان بھر کے تاجروں کی ٹیکس اصلاحات کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

Next Post
پاکستان بھر کے تاجروں کی ٹیکس اصلاحات کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

پاکستان بھر کے تاجروں کی ٹیکس اصلاحات کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025