nawaehaq
اتوار, نومبر 30, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ماہ مقدس ربیع اول شریف کی تقریبات کے سلسلے میں نعت خوانی کے مقابلے

awami pak by awami pak
اگست 29, 2024
in پاکستان
0

ملتان29اگست ( لیہ ٹی وی) زونل خطیب اوقاف ملتان مفتی حافظ محمد کاشف فریدی نے کہا ہے کہ ملتان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن پاکستان، پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن اور محکمہ اوقاف کے اشتراک سے ہر سال ماہ مقدس ربیع اول شریف کی تقریبات کے سلسلے میں نعت خوانی کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں اس سال بھی یہ مقابلے پہلے ڈسٹرکٹ سطح اور پھر صوبائی سطح پر مختلف چار کیٹگریز میں منعقد کروائے جائیں گے۔ کیٹگری نمبر 01 میں 15 سال سے کم عمر نعت خواں لڑکے ، کیٹگری نمبر02 میں 15 سال سے کم عمر نعت خواں لڑکیاں، کیٹگری نمبر 03 میں 15 سال سے 25 سال کے درمیان نعت خواں مرد، کیٹگری نمبر04 میں 15سال سے 25 کے درمیان نعت خواں خواتین حصہ لے سکتے ہیں۔ جن کا شیڈول ملتان میں جامع مسجد ملحقہ دربار حضرت بہاؤالدین زکریا 31اگست 2024 بروز ہفتہ صبح 08 بجے، خانیوال میں جامع مسجد غلہ منڈی 31 اگست 2024 بروز ہفتہ صبح 08 بجے اور لودھراں میں جامع مسجد نالے والی 31 اگست 2024 بروز ہفتہ صبح 08 بجے ہوگا۔ شرائط کے مطابق ان مقابلوں میں شرکت کےلئے اپنا نام و کیٹگری و ایڈریس اس نمبر 0300-2954747 پر sms کریں، مقابلے میں حصہ لینے والے اپنی عمر کے تصدیق ثبوت کی دو عدد عکسی نقل اور تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر قبل از مقابلہ جمع کروائیں گے بصورت دیگر انہیں مقابلے میں شریک نہیں کیا جائے گا۔ مقابلے میں پروفیشنل نعت خواں شریک نہیں ہو سکتے۔

Previous Post

جبری مشقت، منصفانہ بھرتی کے طریقوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار

Next Post

پی سی ون کی تیاری اور افسران کی صلاحیت سازی کے سلسلے میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ

Next Post

پی سی ون کی تیاری اور افسران کی صلاحیت سازی کے سلسلے میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025