nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانا حکومت کی ترجیح،۔کم آمدنی والے افراد کو ریلیف دینے کیلئے سستے بازار قائم کئے گئے ہیں،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ

awami pak by awami pak
اگست 31, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانا حکومت کی ترجیح،۔کم آمدنی والے افراد کو ریلیف دینے کیلئے سستے بازار قائم کئے گئے ہیں،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ

ملتان(لیہ ٹی وی) چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے موبائل قیمت ایپ کو لانچ کیا گیا ہے جبکہ پرائس کنٹرول کیلئے دکانوں کی جیو ٹیگنگ بھی شروع کردی گئی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سرکٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابو بکر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف ہمراہ تھےچیئرپرسن ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا ہے اسی طرح اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانا حکومت کی ترجیح ہے۔کم طبقے والے افراد کو ریلیف دینے کیلئے سستے بازار قائم کئے گئے ہیں ۔چئیرپرسن ٹاسک فورس برائے پرائس نے کہا کہ طلب و رسد کی چین کو مستحکم رکھنے کیلئے الگ ادارہ قائم کیا جارہا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے انہوں نے کہا کہ سبزیوں اور پھلوں میں ملک کو خود کفیل کرکے قیمتیں کنٹرول کی جاسکتی ہیں جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کارکردگی بہتر کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔چئیرپرسن ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ ناجائز منافع خوری کو روکنا وزیراعلی پنجاب کی جانب سے سپیشل ٹاسک ہے اس حوالے سے 20 روپے کی روٹی کو 13 روپے کردی گئی ہے جس سے ہر شخص کو ریلیف ملا ہے انہوں نے کہا کہ تاجر برادری اور سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرکے نئی ریٹ لسٹیں تیار کرینگے اس حوالے سے 49 اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو حکومت پنجاب کنٹرول کرنے کیلئے قانون سازی کررہی ہے جبکہ منڈیوں کی حالت زار اور نیلامی کے عمل کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔چئیرپرسن ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول نے واضح کیا کہ ڈیجیٹل منڈیوں کے قیام سے مڈل مین کا کردار ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں جس کیلئے ڈیٹا اکھٹا کیا جارہا ہے جلد ہی ڈیجیٹل منڈیوں کو لانچ کیا جائے گا۔

Previous Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پراتائیت کے خلاف ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک

Next Post

جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی(جائیکا) کی طرف سے واسا ملتان کو جدید مشینری کی فراہمی، ماہرین کی جانب سے واسا ملتان کے ملازمین کو ایک ہفتے پر مبنی تربیتی پروگرام اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025