nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ملک بھر کی تاجر برادری حکومت کی تاجر کش پالیسیوں کے خلاف یکجا ہے جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،مرکزی تنظیم تاجران

awami pak by awami pak
ستمبر 1, 2024
in کاروبار
0
ملک بھر کی تاجر برادری حکومت کی تاجر کش پالیسیوں کے خلاف یکجا ہے جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،مرکزی تنظیم تاجران

ملتان (لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، ضلع ملتان کے صدر سید جعفر علی شاہ، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی، ملتان کے چیئرمین کاشف رفیق،جنوبی پنجاب کے سنیئر نائب صدر حاجی ندیم قریشی،ملتان ڈوثزن کے چیئرمین فہد اسحاق سانگی،سورج میانی کے صدر کفایت حسین صدیقی، ملتان کے نائب صدر شیخ ندیم نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تاجر برادری حکومت کی تاجر کش پالیسیوں کے خلاف یکجا ہے جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے تحصیل و ضلع کی سطح پر احتجاجی دھرنوں، مظاہروں سمیت لانگ مارچ سے بھی گریز نہیں کریں گے اسی لئے وفاق و صوبائی حکومتیں تاجرتنظیموں کے نمائندگان سے مزاکرات کریں ورنہ دمادم مست قلندر ہوگااس حوالے سے ملک بھر کی تاجر تنظیموں سے رابطے کرکے مشاورت کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے چند روز میں ہی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اسی لئے حکومت ہوش کے ناخن لے اللے تللے شاہ خرچیوں کی بجائے ملکی معیشت کے استحکام اور غریب قوم پر تاجر دشمن سکیم کے خاتمہ سمیت بجلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات، اشیائے خوردونوش کی مد میں ریلیف دینے کا حقیقی معنوں میں اعلان کرے حکومت اگست اور ستمبر کے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف دینے کی بجائے مستقل بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنائے تاکہ غریب عوام پر معاشی بوجھ کم ہو اور لاکھوں چھوٹے تاجر دکاندار بھی خوشحال ہوں تاجردشمن سکیم کو واپس لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے آج ملک کی 26 کروڑ سے زائد غریب عوام انتہائی پریشانی کا شکار ہے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کی وجہ سے غریب عوام بچوں سمیت خودکشیوں پر مجبور ہو رہے ہیں رہی سہی کسر بڑھتی ہوئی ہو شربا مہنگائی نے پوری کر دی ہے پٹرولیم مصنوعات،گیس،اشیائے خوردونوش و صرف کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ دالوں اور چاول پر بھی ٹیکس لگا کر غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا گیا ہے معاشی بدحالی کی صورتحال یہ ہے کہ مارکیٹس اور بازاروں میں خریداری کے لیے خریدار نظر نہیں آتے لیکن حکمران سب اچھا کا راگ الاپ رہے ہیں دوسری جانب ایف بی ار کی جانب سے تاجر برادری کو ہراساں و پریشان کرنے کے لیے نوٹس در نوٹس بھیجے جا رہے ہیں لیکن تاجر برادری ان اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والی نہیں

Previous Post

چیئرپرسن وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کا سبزی منڈی کا دورہ، چیئرپرسن سلمی بٹ نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور نیلامی کا معائنہ

Next Post

محکمہ واسا ملتان انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث شاہ شمس روڈ کے علاقہ میں دربار عالیہ حضرت بابا تلوار شاہ اور بیرون دہلی گیٹ کے علاقوں میںسیوریج لائنوں کی بندش کے باعث گٹر لائنوں کے گندے پانی کی وجہ سے تالاب بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025