nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

سر بلندی اُسوہ پیغمبری اور شیوہ شبیری ہے شہدائے کر بلاء نے راہ حق میں تسلیم ورضا صبر ووفا اطاعت خدا اور اثیار وقربانی کا لازوال درس دیا ہے

awami pak by awami pak
ستمبر 1, 2024
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
سر بلندی اُسوہ پیغمبری اور شیوہ شبیری ہے شہدائے کر بلاء نے راہ حق میں تسلیم ورضا صبر ووفا اطاعت خدا اور اثیار وقربانی کا لازوال درس دیا ہے

ملتان (لیہ ٹی وی)سر بلندی اُسوہ پیغمبری اور شیوہ شبیری ہے شہدائے کر بلاء نے راہ حق میں تسلیم ورضا صبر ووفا اطاعت خدا اور اثیار وقربانی کا لازوال درس دیا ہے یہ بات ممبر صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب و تحفظ عزاداری امام حسین کونسل پاکستان کے مرکزی صدر خاور شفقت بھٹہ اور شوکت علی قریشی ہاشمی نے باب القریش العطاء کالونی میں اصغر علی قریشی ہاشمی کے زیر اہتمام اورامام بارگاہ تھلہ وارث شاہ حسین آگاہی سے شہدائے کربلا کے چہلم کے آخری علم و ذوالجنا ح کے ماتمی جلوس کی برآمدگی سے قبل عزاداروں سے اپنے مشترکہ خطاب میں کہی اختتام پر تحفظ عزاداری کونسل امام حسین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل سید طالب حسین پرواز نے ملک پاکستان کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کے اجتماعی دُعا کرائی اس موقع پر ملک سہیل شفقت بھٹہ، جمیل عباس کھوکھر،حسن فدا،ایان عباس،حیدر علی قریشی ہاشمی،عباس علی قریشی ہاشمی، غلام عباس کھنڈ،گل عباس کھنڈ،نظرعباس کھنڈ شریک تھے

Previous Post

محکمہ واسا ملتان انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث شاہ شمس روڈ کے علاقہ میں دربار عالیہ حضرت بابا تلوار شاہ اور بیرون دہلی گیٹ کے علاقوں میںسیوریج لائنوں کی بندش کے باعث گٹر لائنوں کے گندے پانی کی وجہ سے تالاب بن گئے

Next Post

تحصیل کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ مونگڑ میں دریائی کٹاؤ، حکومت پنجاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، دریائی کٹاؤ کو مستقل بنیادوں پر روکنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025