nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

تھانہ چوک اعظم کی حدود میں پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی، پولیس ترجمان

awami pak by awami pak
ستمبر 2, 2024
in لیہ
1
تھانہ چوک اعظم کی حدود میں پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی، پولیس ترجمان

چوک اعظم( نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوک اعظم کی حدود میں پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی، پولیس ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے 3 موٹر سائیکل سوار ملزمان کو ناکے پر روکا گیا۔ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کھول دی اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے جمعہ خان نامی ملزم زخمی ہوگیادوران فائرنگ پولیس کی گاڑی میں بھی گولیاں لگیں، اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔فائرنگ کرنے والے دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب زخمی تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمی ملزم ریسکیو ،پولیس اہلکار سے موبائل ،موٹر سائیکل اور نقدی چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ہے۔پولیس ملزم جمعہ خان نے وارداتوں کے دوران شہریوں کو مزاحمت پر گولیاں مار کر بھی زخمی کیا۔ملزمان 10 سے زائد ڈکیتی ،راہزنی ،سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہیںدیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Previous Post

تحصیل کروڑ لعل عیسن کے نشیبی علاقہ مونگڑ میں دریائی کٹاؤ، حکومت پنجاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، دریائی کٹاؤ کو مستقل بنیادوں پر روکنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post

چیئرپرسن سی ایم ڈائریکٹوریٹ کمپلینٹ سیل، کرائم سرویلنس یونٹ، انسپکشن ٹیم، سپیشل مانیٹرنگ یونٹ بریگیڈئیر (ر) بابر علاؤالدین دو روزہ دورے پہ ملتان پہنچ گئے

Comments 1

  1. build your links says:
    1 سال ago

    I simply couldn’t depart your website before suggesting that I
    actually enjoyed the standard information an individual supply for
    your visitors? Is going to be again steadily in order
    to check up on new posts!

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025