nawaehaq
منگل, دسمبر 2, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

صحت اچھی ………… تعلیم اچھی ،و زیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ڈیرہ غازی خان آمد،گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی ون میں نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا

awami pak by awami pak
ستمبر 5, 2024
in پاکستان
0
صحت اچھی ………… تعلیم اچھی ،و زیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ڈیرہ غازی خان آمد،گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی ون میں نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا

ڈیرہ غازیخان (لیہ ٹی وی )صحت اچھی ………… تعلیم اچھی ،و زیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ڈیرہ غازی خان آمد ، گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی ون پہنچ گئیں وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب میں ملک کے پہلے او رسب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا وزیراعلی مریم نوازشریف نے ڈیرہ غازی خان گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہر کلاس میں جا کر بچوں کو دودھ کے پیک دئیے ،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کی نشستوں پر جاکر دودھ کے ڈبے پیش کئے، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں کو دودھ کے پیکٹ خود کھول کر دیئے اور نگرانی میں ختم کرایا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ سے ان کے نام پوچھے اور تعریف کی ، وزیراعلی مریم نوازشریف سکول کے طلبہ کے درمیان جا کر بیٹھ گئیں، طلبہ کا اظہار مسرت وزیراعلی مریم نوازشریف نے بچوں سے ان کی صحت اور تعلیم کے بارے میں دریافت کیا، وزیراعلی مریم نوازشریف نے بچوں سے پڑھائی میں درپیش مسائل کے بارے میں پوچھا ، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے دریافت کرنے پر اداس بیٹھے طالب علم نے والد کی بے روزگار ی کے بارے میں بتایا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ننھے طالب علم کے والد کو روزگار کی فراہمی کی ہدایت ، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بریفننگ دی، چیف منسٹر سکول نیوٹریشن پروگرام“کے پائلٹ پراجیکٹ کا جنوبی پنجاب کے تین اضلاع سے آغازڈیرہ غازی خان، راجن پور او رمظفر گڑھ کے پرائمری سکول نیوٹریشن پائلٹ پراجیکٹ میں شامل غذائی قلت کے شکار 4لاکھ سے زائد طلبہ کو غذائیت سے بھرپور دودھ کا پیک دیاجائے گا، ڈیرہ غازی خان، راجن پور او رمظفر گڑھ کے 3ہزار 527سکولوں کے طلبہ کو روزانہ 175ملی لیٹر دودھ کا پیک ملے گا ، بچے دودھ کا خالی پیک سکول میں جمع کرائیں گے، خالی رئیپز کی ری سائیکلنگ سے ہونے والی آمدن متعلقہ سکول پر ہی خرچ کی جائے گی، وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کے ہمراہ فوٹو بنوایا اور آٹو گراف دئیے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات بھیموجود تھے، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو کمشنر آفس پہنچنے پر باڈر ملٹری پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات، ایم پی اے ثانیہ عاشق، نوشین عدنان ،شیر علی گورچانی ،معاون خصوصی ذیشان ملک،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان،سیکرٹری سکولز،کمشنر،آر پی او اوردیگر حکام بھی موجود تھے

Previous Post

ماحولیاتی تبدیلی میں سرسبز جرنلزم کا کردا

Next Post

میری موٹی ویشن ان بچوں کا چہرہ ہے، میں چاہتی ہوں سکول کا انفراسٹرکچر، معیار تعلیم پرائیویٹ سکولوں سے بھی بڑھ کر ہو اور بچوں کی صحت بہترین ہو،مریم نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025