nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

یوم دفاع 6 ستمبر کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی میںتقریب ،طلباء کا جوش وخروش،ملی نغمے،تقاریر،ٹیبلو،افواج پاکستان و شہداء کو خراج تحسین

awami pak by awami pak
ستمبر 6, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
یوم دفاع 6 ستمبر کے سلسلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی میںتقریب ،طلباء کا جوش وخروش،ملی نغمے،تقاریر،ٹیبلو،افواج پاکستان و شہداء کو خراج تحسین

layyahtv

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) یوم دفاع 6 ستمبر کے سلسلہ میں ایک تقریب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان، چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم شوکت علی شیروانی، افسران تعلیم، اساتذہ اور طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا آغاز قومی پرچم کشائی سے کیا گیا۔ طلباء و طالبات نے اس موقع پر یوم دفاع کے موضوع پر تقاریر، ملی نغمے اور خاکے پیش کئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ آج کا دن یوم تجدید وفا کا دن ہے جب ہماری بہادر افواج نے وطن عزیز کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پوری قوم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی مقروض ہے اور یہ عہد کرتی ہے کہ وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم شوکت علی شیروانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا

کہ آج کے دن قوم اور مسلح افواج نے دشمن کی عددی برتری کے باوجود منہ توڑ جواب دیا اور وطن کا دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پھر وطن کے دفاع اور ترقی کے لئے قوم کو متحد ہو کر نسل نو کو تعلیم کے ہتھیار اور ملک سے تجدید عہد وفا کا عزم دہرانا ہوگا۔ قبل ازیں گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول میں بھی یوم دفاع کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے اس موقع پر سپیشل بچوں میں نئی یونیفارم بھی تقسیم کیں

Previous Post

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لینے چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ر) موقع پر پہنچ گئےاعتمادسازی کیلئے اہل علاقہ ،سول ایڈمنسٹریشن سے بھی ملاقات کی

Next Post

( پی سی ایس ڈبلیو) کے تحت خواتین کے رتبہ / درجہ بارے پنجاب وومن ہیلپ لائن 1043 کا اجراء کر دیا گیا

Next Post

( پی سی ایس ڈبلیو) کے تحت خواتین کے رتبہ / درجہ بارے پنجاب وومن ہیلپ لائن 1043 کا اجراء کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025