nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 21 نومبر سے3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔اس ورلڈ ورکپ میں 7 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی

awami pak by awami pak
ستمبر 10, 2024
in کھیل
0
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 21 نومبر سے3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔اس ورلڈ ورکپ میں 7 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 21 نومبر سے3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔اس ورلڈ ورکپ میں 7 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ میچز ملتان ، لاہور اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ملتان میں منعقد ہونے والے کرکٹ میچوں کے انتظامات کے سلسلے میں ڈائریکٹر مارکیٹنگ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید محمد سلمان طارق نےمنگل کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ملاقات کی۔ڈپٹی سیکرٹری عبدالصبور ٹھاکر اور صدر بہاولپور کرکٹ کلب فار بلائنڈ عثمان سعید بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملتان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ ورکپ کے میچوں کا انعقاد جنوبی پنجاب کے لئے اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہبلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے موقع پر شاندار انتظامات کئے جائیں گے اور دوسرے ممالک سے شہر اولیاء آنیوالی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی مثالی میزبانی کی جائے گی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کہا کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے مختلف ورلڈ ٹائٹلز جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔انہوں نے توقع ظاہر کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپنی بہترین کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھے گی۔اجلاس میں ٹیموں کی رہائش، سپانسرشپ اور دیگر امور کا جائزہ بھی لیاگیا۔

Previous Post

پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر، مروت سمیت دیگر رہنما پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار: پولیس

Next Post

وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا، حکومت کی کوششیں معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025