nawaehaq
بدھ, جون 4, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام ، جوش جذبہ اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا

awami pak by awami pak
ستمبر 10, 2024
in ثقافت, لیہ
0
جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام ، جوش جذبہ اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا


لیہ ( لیہ ٹی وی) جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام ، جوش جذبہ اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ محافل میلاد اور جلوسوں کے لئے بہترین سیکورٹی اور ٹریفک انتظامات کئے جائیں گے۔ شہروں، نجی اور سرکاری عمارتوں پر خوبصورت چراغاں کیا جائے گا۔ عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مرکزی تقریب میلاد گراؤنڈ میں منعقد کی جائے گی۔ 12 ربیع الاوّل کے موقع پر بجلی، ریسکیو1122، ہیلتھ سروسز، صفائی، پانی اور چونے کے چھڑکاؤ کے بہترین انتظامات کئے جائیں گے۔ اس بات کا فیصلہ ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ میلاد کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے کی۔ انہوں نے کہاکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ، حسن سلوک، مساوات، انصاف، امن اور عفو درگذر کے تمام پہلووؤں کو اجاگر کرنے اور خصوصاً اپنے بچوں تک یہ پیغام پہنچانے کے لئے بہترین پروگرام ترتیب دینا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے ۔مزید کہاکہ سیرت طیبہ پر صدق دل سے عمل پیرا ہونے اور اسوہ حسنہ کے سنہری رہنمااصولو ںکو اپنانے سے دینی ودنیاوی طورپر سرخرو و کامرانی نصیب ہوسکتی ہے۔ نبی آخر الزما ں کا ولادت با سعادت کا دن شایان شان طور پر منا نے کے لئے با ہمی رابطے و تعاون کے ذریعے مو ثر اقداما ت عمل میں لا ئے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ جشن عیدمیلاد النبی ﷺ کے موقع پر بہترین سے بہترین انتظامات کئے جائیں۔اس موقع پربتایاگیا کہ تمام بازاروں کی تزئین و آرائش اور سر کاری اور نجی بلڈنگز کو برقی قمقموں سے سجایا گیاہے مساجد اور مدارس کے اطراف میں صفائی کے مثالی انتظامات دیکھنے کو ملیں گے ۔اجلاس میںعمران خورشید ڈی ایس پی صدر ، ڈاکٹر سجاد احمد ریسکیو 1122، ڈاکٹر محمد یو نس کلیہ ،میاں سجاد ، ایکسئین بلڈنگز،منیر احمد ایس ڈی او واپڈا، نا صر محمود ایس این اے ، محمد اسما عیل ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر ، محمد شہر یار ، عطاءالرحمن ، رحمت اللہ ، شیخ حاجی محمد امین ، احمد بخش، کاشف بزدار ، قاری محمد اشرف چشتی ، قاری غلام یٰسین قمر ، احمد رضا ، نو رالنبی خان ، فیض محمد ، محمدتوقیر ، سید آغا حسین ، بشیر احمد ، ڈاکٹر کاشف محبوب ، عبد اللہ بن مسعو د ، مز مل احمد ، غلام دستگیر ، افتخار علی ، راشد علی ، مہر نوید گل ودیگر متعلقہ افسران بھی مو جو دتھے

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھرپورریلیف کی فراہمی کا عمل جاری

Next Post

لاہور ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو بطور چیئرمین نادرا بحال کر دیا

Next Post
لاہور ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو بطور چیئرمین نادرا بحال کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو بطور چیئرمین نادرا بحال کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025