nawaehaq
ہفتہ, نومبر 29, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

وزیر زراعت لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا کسان کارڈ فراہمی مرکز کا دورہ،وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے اب تک ساڑھے 8 لاکھ سے زائد کاشتکار رجسٹریشن کرا چکے ہیں وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی

awami pak by awami pak
ستمبر 16, 2024
in زراعت
0
وزیر زراعت لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا کسان کارڈ فراہمی مرکز کا دورہ،وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے اب تک ساڑھے 8 لاکھ سے زائد کاشتکار رجسٹریشن کرا چکے ہیں وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی

ملتان(لیہ ٹی وی )سید عاشق حسین کرمانی وزیر زراعت ، لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نے ساہیوال میں کسان کارڈفراہمی مرکز کا دورہ کیا۔  اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی ملک قاسم، ملک ارشد اور پیر ولایت شاہ کھگہ، کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید، آر پی او ساہیوال محبوب رشید ڈپٹی کمشنر ساہیوال صائمہ علی،  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد ، ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع چوہدری عبدالحمید اور ڈائریکٹر جنرل زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اپنے دورہ کے دوران صوبائی وزیر نے کسان کارڈ فراہمی سنٹر پر انتظامات کا جائزہ لیا۔  اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے حصول کیلئے اب تک ساڑھے 8لاکھ کاشتکار رجسٹریشن کراچکے ہیں جبکہ اڑھائی لاکھ کسان کارڈز کی پرنٹنگ کے بعد فراہمی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 15اکتوبر تک 5 لاکھ کارڈز ڈلیور کردئیے جائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی کے لیے صوبہ میں تحصیل کی سطح پر 134 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی فراہمی کا سلسلہ 15اکتوبر تک جاری رہے گا۔ صوبائی وزیر زراعت نے واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ گندم کے زرعی مداخل کی خریداری کیلئے استعمال ہوگا۔ساہیوال ڈویژن میں 60 ہزار کاشتکار رجسٹریشن کراچکے ہیں اور ساہیوال ڈویژن میں 7 کسان کارڈ فراہمی مراکزقائم کئے گئے ہیں ۔کسان کارڈ ڈلیوری سنٹرز پر محکمہ زراعت کے عملہ کو کاشتکاروں کی رہنمائی کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے مزید کہا کہ وزیر اعلی پنجاب زرعی ترقی کے لیے پرعزم ہیں۔ زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت 10لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی دی جائے گی۔ اس کے علاوہ کاشتکاروں کو بین الاقوامی طرز کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ساہیوال سمیت بہاولپور،ملتان اور سرگودھا میں ماڈل ایگری مالز قائم کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار زرعی گریجوایٹس انٹرن شپ پروگرام متعارف کرایا گیا جس کے تحت انٹرنیز کو 60ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔16ستمبرسے نوجوان انٹرنیز فیلڈ میں عملی سرگرمیاں شروع کریں گے۔ 

Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے حصول کیلئے اب تک ساڑھے 8لاکھ کاشتکار رجسٹریشن کراچکے ہیں،سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

Next Post

سانپ کے ڈسنے سے اڈہ حافظ آباد کا رہائشی شہباز سعید قریشی دم توڑ گیا

Next Post
سانپ کے ڈسنے سے اڈہ حافظ آباد کا رہائشی شہباز سعید قریشی دم توڑ گیا

سانپ کے ڈسنے سے اڈہ حافظ آباد کا رہائشی شہباز سعید قریشی دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025