nawaehaq
جمعرات, نومبر 27, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے حوالہ سے گذارشات کی جا چکی ہیں۔ مدر اینڈ چائلڈ ( جنرل) ہسپتال تکمیل کے مراحل میں ہے۔ ضلع کا ماسٹر پلان بہت جلد مکمل ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی میٹ دی پریس کے دوران گفتگو

awami pak by awami pak
ستمبر 26, 2024
in پاکستان, لیہ, وڈیوز
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے حوالہ سے گذارشات کی جا چکی ہیں۔ مدر اینڈ چائلڈ ( جنرل) ہسپتال تکمیل کے مراحل میں ہے۔ ضلع کا ماسٹر پلان بہت جلد مکمل ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی میٹ دی پریس کے دوران گفتگو

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے حوالہ سے گذارشات کی جا چکی ہیں۔ مدر اینڈ چائلڈ ( جنرل) ہسپتال تکمیل کے مراحل میں ہے۔ ضلع کا ماسٹر پلان بہت جلد مکمل ہو جائے گا۔ وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب پروگرام کے سلسلہ میں تحصیل لیہ اور کروڑ کو آؤٹ سورس کر رہے ہیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کمیٹی روم میں میٹ دی پریس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہد ملک ، شبیر احمد ڈوگر ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ موضع راکھواں کو دریائی کٹاؤ سے بچانے کے لئے سٹڈ بند تعمیر کئے جا رہے ہیں اور بہت جلد بیٹ مونگڑ کو کٹاؤسے بچانے کے لئے عملی اقدامات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹری ورکرز کی بائیو میٹرک حاضری کو یقینی بنانے کے لئے ڈیوائسز منگوائی جا رہی ہیں تاکہ صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایم ایم روڈ کی تکمیل کے لئے حکام بالا سے رابطہ میں ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ضلع کو نہری پانی کی دستیابی کے لئے تھل کینال کے پراجیکٹ کو ٹیک اپ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب ہر شعبہ زندگی خصوصاً صحت اور تعلیم کے شعبہ پر فوکس کیا ہوا ہے اور ضلع میں صحت سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ انتظامیہ اور میڈیا کا نقطہ نظر عوام کے مسائل کا حل ہے جس کے لئے نشاندہی کردہ مسائل کو حل کرنے کے لئے باہمی رابطہ کاری سے جاری رکھا جائے گا۔

Previous Post

ڈی سی نے شہر کی صفائی اور بیوٹیفکیشن مہم کا آغاز کر دیا

Next Post

پاکستان اور برطانیہ نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا

Next Post
پاکستان اور برطانیہ نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا

پاکستان اور برطانیہ نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025