nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں پارکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 3, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں پارکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں پارکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے سینٹرل پارک لیہ کا دورہ کیا۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شبانہ رشید اور مہر نوید بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی جی نے پارک میں صفائی، ٹریکس اور جھولوں کا معائنہ کیا۔ اے ڈی سی جی نے ہدایت کی کہ پارک میں لائٹس کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے اور پودوں کی آبیاری پر خصوصی توجہ دی جائے۔ شبیر احمد ڈوگر نے ہدایت کی کہ تمام مینوئل اور الیکٹرانک جھولوں کی انسپکشن کی جائے اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی بھی جھولے کو پارک میں نصب نہ ہونے دیں۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس کے زیر اہتمام مجرمان کی اصلاح کے لیے ایک اصلاحی سیمینار کا انعقاد

Next Post

پر تحصیل چوبارہ میں تجاوزات کے خاتمہ، سڑکوں کی بحالی، کشادگی اور صفائی کا عمل تیز کر دیا گیا

Next Post
پر تحصیل چوبارہ میں تجاوزات کے خاتمہ، سڑکوں کی بحالی، کشادگی اور صفائی کا عمل تیز کر دیا گیا

پر تحصیل چوبارہ میں تجاوزات کے خاتمہ، سڑکوں کی بحالی، کشادگی اور صفائی کا عمل تیز کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025