nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ضلعی انتظامیہ فی الفور عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار الجیلان روڈ تعمیر کرےاگرضلعی انتظامیہ نے 8روز میں الجیلان روڈ کی تعمیر کام شروع نہ کیا تو مرکزی تنظیم تاجران کمشنر آفس کے باہر احتجاج کرے گی،مرکزی چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران پاکستان خواجہ سلیمان صدیقی

awami pak by awami pak
اکتوبر 4, 2024
in کاروبار
0
ضلعی انتظامیہ فی الفور عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار الجیلان روڈ تعمیر کرےاگرضلعی انتظامیہ نے 8روز میں الجیلان روڈ کی تعمیر کام شروع نہ کیا تو مرکزی تنظیم تاجران کمشنر آفس کے باہر احتجاج کرے گی،مرکزی چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران پاکستان خواجہ سلیمان صدیقی

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ فی الفور عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار الجیلان روڈ تعمیر کرے جس کی وجہ سے تجارتی و کاروباری طبقہ کے کاروبار متاثر ہو کر رہ گئے ہیں تو دوسری جانب شہریوں کو آ مدورفت میں شدید پریشانی اٹھانا پڑ رہی ہے اگرضلعی انتظامیہ نے 8روز میں الجیلان روڈ کی تعمیر کام شروع نہ کیا تو مرکزی تنظیم تاجران کمشنر آفس کے باہر احتجاج کرے گی مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی طرف سے الجیلان روڈ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں تاجر برادری کے مسائل کے حل کرنہ ہماری عملی معنوں میں اولین ترجیح ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن تاجران الجیلان روڈ چوک شاہ عباس کا مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ساتھ الحاق کے موقع پر کیا انجمن تاجران الجیلان روڈ چوک شاہ عباس کے تمام عہدے داران نے خواجہ سلیمان صدیقی اور ان کی ٹیم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا نو منتخب عہدیداران صدر عاصم اقبال ایوبی کھوکھر، جنرل سیکریٹری چوہدری محبوب علی نے کہا کہ خواجہ سلیمان صدیقی ملک کی 80 فیصد سے زائد تاجر برادری کے حقیقی نمائندہ ہے جو تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لیے دیانت داری اور محنت سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ساتھ الحاق کااعلان کرتے ہیں جبکہ مرکزی تنظیم تاجران ملتان کے صدر خالد محمود قریشی،انجمن آ ڑھتیان غلہ منڈی ملتان ڈویژن کے صدر راجہ مدثر قریشی،انجمن تاجران چوک شاہ عباس کے صدر ملک نیاز بھٹہ، حامدکمرشل سنٹر ممتاز آباد کے صدر سید عاطف علی شاہ، ممتاز آباد گول پلاٹ کے جنرل سیکرٹری اسلم صدیقی،شاہد صدیقی، ملک عزیز الرحمن کمبوہ، نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض نام و نہاد تاجر رہنما لیڈر ذاتی مفادات کی سیاست کرتے ہوئے تاجر برادری کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں اور مارکیٹس بازاروں میں انتشار کی سیاست کر رہے ہیں تاجر برادری کو ایسے نام و نہاد لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کرنی چاہیے ہم ملتان کے تمام مارکیٹوں کے تاجروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے مارکیٹ کے الیکشن میں کسی ایسے نام نہاد لیڈروں کی طرف سے الیکشن کمیٹی نہ بنائے جو اپنے مفادات کی خاطر اپ کی مارکیٹ کو نقصان پہنچائے اور اپ کی مارکیٹ میں انتشار پھیلے ہم تمام مارکیٹوں کے صدور کو کہتے ہیں کہ وہ ایسے لوگوں کو اپنی مارکیٹوں میں نہ گھسنے دیں تاکہ ملتان کے تاجر پرامن ماحول میں رہ سکیں اور اپنے پرامن ماحول میں کاروبار کر سکیں خواجہ سلیمان صدیقی سمیت دیگر نے اس موقع پر نو منتخب عہدیداران صدر عاصم اقبال ایوبی کھوکھر،سرپرست اعلی شیخ عمر دراز، حاجی اشرف قریشی،جنرل سیکریٹری چوہدری محبوب علی سمیت اصف خان، چوہدری رفیق،کاشف قریشی،زاہد حسین،یوسف بھٹہ،امانت خان،جمیل رحمانی،ایم زبیر،عدنان قریشی،عبدالسلام و دیگر کو مبارکباد پیش کی جبکہ اس موقع پر اشرف ڈوگر، حفیظ خان،چوہدری منیر احمد،چوہدری ناصر،چوہدری نعیم،ملک مختیاربھی موجود تھے خواجہ سلیمان صدیقی نے مزید کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے کاروباری طبقہ بھی پریشان ہے مہنگائی کو ختم کرنے کے حکومتی دعوے غریب عوام کی انکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے صورتحال یہ ہے کہ آج غریب آدمی کی قوت خرید کی سکت نہیں مارکیٹس اور بازاروں میں خریداری کا وہ رحجان نہیں جو نظر انا چاہیے غریب ادمی بھاری بھرکم یوٹیلٹی بلز بھرے یا بچوں کا پیٹ بھرے حکومت کو چاہیے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا سلسلہ مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کے لیے حقیقی معنوں میں اقدامات کو یقینی بنائے۔

Previous Post

عوام کی خدمت کرنے والے افسران ہمیشہ ہر دلعزیز رہتے ہیں اور ٹرانسفر ہوجانے کے باوجود بھی لوگوں کے دلوں میں بسے رہتے ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی

Next Post

حکومت کا مسئلہ فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

Next Post
حکومت کا مسئلہ فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

حکومت کا مسئلہ فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025