nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

سلام ٹیچر ڈے کے حوالے سے محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام پرفارمنس ایکسیلینس ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی

awami pak by awami pak
اکتوبر 5, 2024
in لیہ
0
سلام ٹیچر ڈے کے حوالے سے محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام پرفارمنس ایکسیلینس ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سلام ٹیچر ڈے کے حوالے سے محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام پرفارمنس ایکسیلینس ایوارڈ تقریب منعقدہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک تھے۔تقریب میں اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان ، انعم اکرم، چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم شوکت علی شیروانی، کامران جا وید ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ،ڈاکٹر یو نس کلیہ موجود تھے

۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نے کہاکہ کسی بھی معاشرے کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کرام کا اہم کردار ہوتا ہے استادہی معاشرے اور فرد کی تربیت سازی میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ استادہی وہ قابل احترام ہستی ہے جو ہماری بہترین تربیت کرکے فرش سے عرش پر لے جاتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ آج وہ جو کچھ بھی اور جس مقام پر ہیں اپنے اساتذہ کی بدولت ہیں وہ ان کے لئے ہمیشہ دعاگو ہیں۔سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک اساتذہ کرام کو حقیقی عزت وقار دینے کے لیے حکومت پنجاب کوشاں ہے تاکہ نوجوان نسل جدید علوم سے متصف ہوکر کر ترقی یافتہ بننے کے خواب کو عملی تعبیر دیں سکیں۔انہوں نے کہاکہ ہمارے اساتذہ کرام نوجوان نسل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم وتربیت سے بہرہ مندکررہے ہیں انہوں نے کہاکہ اساتذہ کی عزت و احترام کی بدولت ہی ہم اقوام یافتہ اقوام کی صف میں جگہ بناسکتے ہیں۔تقریب کے آخر میں اساتذہ کرام میں اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

Previous Post

IMCG F-11/3 میں اساتذہ کا عالمی دن منایا گیا۔

Next Post

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر مرکزی تقریب ، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے بہترین کارکردگی کے حامل اساتذہ اور سکول سربراہان میں اعزازات تقسیم کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025