nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

محتسب پنجاب کے ریجنل آفس ملتان میں شکایت کنندگان کی دادرسی کا سلسلہ جاری

awami pak by awami pak
اکتوبر 5, 2024
in پاکستان
0

ملتان(لیہ ٹی وی)محتسب پنجاب کے ریجنل آفس ملتان میں شکایت کنندگان کی دادرسی کا سلسلہ جاری ہے ایڈوائزر، ریجنل آفس، ملتان تنویر اقبال تبسم، کی رپورٹ کے مطابق ماہ اگست اور ستمبر 2024 میں متعدد سرکاری اداروں کیخلاف شکایت کنندگان کی دادرسی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق واسا کے حوالے سے سیوریج لائن کی بحالی اور درستی بل کی متعدد شکایات موصول ہوئیں اور متاثرین کی دادرسی کرائی گئی ہے۔ اسی طرح شہر کے مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی بھانوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتےہوئے انہیں شہر سے باہر منتقل کروایا گیا۔ گلیوں اور سڑکوں کی صفائی کے حوالے سے محکمہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بارے متعدد شکایات موصول ہوئیں جن پر متعلقہ ادارے سے عملدرآمد کروایا گیا۔ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے سلسلے میں ٹریفک پولیس بارے متعدد شکایات موصول ہوئیں جن میں متاثرین کی دادرسی کرائی گئی ہے۔ اسی طرح محکمہ پولیس کے خلاف 20 شکایات موصول ہوئیں جن پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آرز کا اندراج کرایا گیا نیز 40 ہزار روپے کی برآمدگی بھی عمل میں لائی گئی۔محکمہ مال میں ریونیو ریکارڈ کی درستی، تقسیم اراضی کی درخواستوں کے فیصلہ جات ، زیر التواء تحقیقات کی تکمیل اور نقولات کاشت کا اجراء کرتے ہوئے کئی لوگوں کے مسائل حل کروائے گئے۔ محکمہ ایکسائز
میں پراپرٹی ٹیکس نوٹسز کی صحیح تشخیص اور سمارٹ کارڈ کا اجراء کراتے ہوئے متعدد درخواست گزاروں کی دادرسی کرائی گئی۔ سیکنڈ ایئر میں داخلہ کے حصول اور مائیگریشن سرٹیفکیٹ کے اجراء کی بابت تعلیمی بورڈ بارے شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی طور پر قائم فیکٹریز کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے محکمہ ماحولیات کی مدد سے انہیں رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کیا گیا۔محکمہ صنعت، ناپ تول اور اوزان بارے شکایات پر محکمہ مذکور نے 109087 معائنے کئے اور 2950 خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتےہوئے 11,952,800 روپے کےجرمانے عائد کئے گئے جبکہ 20 ایف آئی آرز کا اندراج کروا کے 155گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔ جبکہ بہبود فنڈ بورڈ لاہور سے فرحت عباس کو الوداعی گرانٹ کی مد میں مبلغ 169380 روپے اور ڈاکٹر ذوالفقار علی سید کو تعلیمی وظیفہ کی مد میں مبلغ 32,000 روپے کی ادائیگی کروائی گئی۔
اسی طرح ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے درخواست گزار کے زیر التواء واجبات مبلغ 130,3471روپے کی ادائیگی کی۔ جبکہ محکمہ ہائی وے
نے Patch work اور سڑکوں کی مرمت بارے متعدد شکایات کی بابت مبلغ 25 لاکھ کے فنڈز استعمال کرتے ہوئے دادرسی کو یقینی بنایا۔بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے
شکایت کننده اسد فرید کو بی اے کی ڈگری جاری کروائی گئی۔ جبکہ فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے
474 ہوٹلوں اور ریستوران کو غیر معیاری خوراک کی فروخت پر مبلغ ایک کروڑ تین لاکھ ستاسی ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا نیز 17019 لیڑز غیر معیاری دودھ کی تلفی کرتے ہوئے مبلغ – 5710500 روپے کے جرمانہ جات عائد کیے۔
ان کارروائیوں پر تمام شکایت کنندگان نے دفتر محتسب پنجاب اور ایڈوائزر محتسب پنجاب ملتان ریجنل دف

Previous Post

اقتصادی اشارے مثبت نمو دکھا رہے ہیں۔ وزیر تجارت

Next Post

اسٹیٹ بینک نے 1,012 ارب روپے مارکیٹ میں داخل کر دیے

Next Post
اسٹیٹ بینک نے 1,012 ارب روپے مارکیٹ میں داخل کر دیے

اسٹیٹ بینک نے 1,012 ارب روپے مارکیٹ میں داخل کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025