nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے صدر بوائز سکاوٹس لاہور ڈویژن کا حلف اٹھا لیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 7, 2024
in پاکستان
0
چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن کیا

لاہور (لیہ ٹی وی) کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے صدر بوائز سکاوٹس لاہور ڈویژن کا حلف اٹھا لیا۔سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس حکومت پنجاب و صوبائی کمشنر بوائز سکاوٹس پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے حلف لیا. تقریب حلف برداری کمشنر لاہور آفس سنبل ہال میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح چیف سکاوٹ تھے۔ہمیں انکے اتحاد تنظیم اور یقین کے اصولوں پر عمل کرنا ہے۔ صوبائی کمشنر بوائز سکاوٹس ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا کہ سکاوٹس کو ایسی تربیت دی جاتی ہے کہ وہ مشکل حالات و چیلنجنگ ماحول میں بھی کامیاب رہیں۔دوسروں کی مدد ہماری اسلامی، اخلاقی، قومی اور معاشرتی اقدار کا اہم ترین پہلو ہے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا کہ لاہور ڈویژن میں سکاوٹس سکول و کالج سطح پر نظم وضبط کی بہترین مثال ہیں۔کمشنر لاہور نے کہا کہ بوائز سکاوٹس کیلئے ڈویژنل و ضلعی سطح پر کونسل پروگرام ترتیب دیے جائیں گے۔لاہور ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز سکاوٹس باڈیز کو ضلعی سطح پر ازسر نو منظم کرنے میں مکمل سرپرستی کریں گے۔ شجرکاری مہم، صفائی مہم میں بوائز سکاوٹس اہم آگاہی کردار ادا کرسکتے ہیں۔اس کے ساتھ بوائز سکاوٹس کے کیمپس کیلئے ڈویژنل سطح پر بھی انتظامات کیے جائیں گے.تقریب حلف برداری میں پنجاب بوائز سکاوٹ کونسلز کے تمام عہدیداران سمیت ایڈیشنل کمشنر ریونیو عثمان غنی۔اے ڈی سی جی لاہور شجعین وسترو۔سی ای او سکول ایجوکیشن لاہور۔ڈائریکٹر کالجز  نے شرکت کی

Previous Post

چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان کی ہدایت پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں بھرپور صفائی آپریشن کیا

Next Post

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لیہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 لیہ ڈاکٹر سجاد احمد کی زیر صدارت کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن لیہ میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025