nawaehaq
جمعہ, نومبر 28, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں باہمت افراد کیلئے ہمت کارڈ کا اجراء، ملتان میں ممبر صوبائ اسمبلی سلمان نعیم نے افتتاح کردیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 8, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں باہمت افراد کیلئے ہمت کارڈ کا اجراء، ملتان میں ممبر صوبائ اسمبلی سلمان نعیم نے افتتاح کردیا

ملتان(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب بھر میں باہمت افراد کیلئے ہمت کارڈ کا اجراء، ملتان میں ممبر صوبائ اسمبلی سلمان نعیم نے افتتاح کردیا۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے افراد باہم افراد کی خودمختاری کو اپنی ذمہداری بنا لیا ہے۔ انہیں عوام کے مسائل کا ادراک ہے اور حل کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے۔ہیں۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ہر کمزور طبقہ کی آواز بن گئ ہیں۔افراد باہم معذوری کی سماجی و معاشی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے ہمت کارڈ کا اجراء کیا گیا۔ کمشنر مریم خان نے کہا کہ پہلے فیز میں ڈویژن میں 4628 افراد باہم معذوری کو ہمت کارڈ مہیا کیے جائیں گے۔ہر سہ ماہی افراد باہم معذوری 10500 روپے بذریعہ اے ٹی ایم حاصل کرسکیں گے۔ ڈی سی وسیم حامد سندھو نے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر سے معذوری سرٹیفکیٹ حاصل۔کرنے والے افراد کو کارڈ فراہم کیا جارہا ہے۔معذوری سرٹیفکیٹ کیمطابق کسی بھی کام کرنے کی اہلیت نا رکھنے والے افراد کو کارڈ فراہم کیا جائے گا۔ ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر ام فروا ہمدانی نے کہا کہ کسی بھی سرکاری، نجی یا دوسری سرکاری امداد نا لینے والے فرد کو ہمت کارڈ دیا جارہا ہے۔ تمام افراد کا بائیو میٹرک کروا کر کارڈ اور رقوم فراہم کی جارہی ہیں۔ تقریب میں افراد باہم معذوری میں کارڈز بھی تقسیم کئے گئے

Previous Post

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے کمیٹی رووم میں ڈائریکٹرز اور ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر میں ای فائلنگ سسٹم بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب، زیرو سموگ، پلانٹ اے ٹری فار پاکستان وژن کا ملتان ڈویژن میں عملی نفاذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025