nawaehaq
منگل, دسمبر 2, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

زنا کے ملزم کو 10 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن چوبارہ نے مشہور مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 9, 2024
in لیہ
0

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)زنا کے ملزم کو 10 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن چوبارہ نے مشہور مقدمے کا فیصلہ سنا دیا تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج اختر عباس خان نے تھانہ چوبارہ میں درج زنا کے مقدمہ جس میں ملزم غلام حسین نے شادی شدہ خاتون کو گھر میں اکیلا پا کر اسلحہ کے زور پر زنا بالجبر کا ارتکاب کیا جس کا مقدمہ تھانہ چوبارہ میں درج ہوا مقدمے کی سماعت کے بعد عدالت نے ملزم غلام حسین کو 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا پبلک پراسیکیوٹر مہر زوار حسین سیال نے کہا سوسائٹی میں امن کے قیام کے لیے سخت سزا کا نفاذ ضروری ہے اس سے انسانی اقدار کو فروغ اور رویوں کو احترام ملے گا۔

Previous Post

وزیراعظم نے شہید لیفٹیننٹ کرنل علی شوکت کی رہائش گاہ پر تعزیت کی

Next Post

چوبارہ ڈبل مرڈر کا فیصلہ کل سنایا جائے گا گزشتہ برس تنازعہ اراضی کی پاداش میں اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا

Next Post

چوبارہ ڈبل مرڈر کا فیصلہ کل سنایا جائے گا گزشتہ برس تنازعہ اراضی کی پاداش میں اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025