nawaehaq
جمعرات, نومبر 27, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 10, 2024
in لیہ
0
ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے اوور لوڈ رکشوں، ویگنوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی نے تحصیل چوبارہ میں بسوں، ویگنوں اور خصوصاً سکول رکشوں، کیری ڈبوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ کارروائی کے دوران 2 اوور لوڈ رکشوں کو تھانہ میں بند کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ سیکریٹری آر ٹی اے فرخ بھٹی نے بتایا کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلع بھر میں اوور لوڈ اور ایل پی جی پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے رکشہ مالکان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اوور لوڈنگ سے پرہیز کریں جبکہ والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو مناسب سفری سہولت دیتے ہوئے اوور لوڈ رکشوں سے اجتناب کریں

Previous Post

بڑے پیمانے پر شجرکاری، وقت کی ضرورت: ڈی سی

Next Post

8اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں پولیو ویکسین کے دو قطرے ہر بچے کو لازمی پلائے جائیں۔ڈپٹی کمشنر لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025