nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب نے نویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا شیڈول جاری کر دیاتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی چار اضلاع ، لیہ ، مظفرگڑھ ، کوٹ ادو اور جھنگ کے سنگم میں واقع صحرا میں منعقد ہوگ

awami pak by awami pak
اکتوبر 10, 2024
in کھیل
0
ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب نے نویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا شیڈول جاری کر دیاتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی چار اضلاع ، لیہ ، مظفرگڑھ ، کوٹ ادو اور جھنگ کے سنگم میں واقع صحرا میں منعقد ہوگ

ی
لیہ(لیہ ٹی وی) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب نے نویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا شیڈول جاری کر دیاتھل ڈیزرٹ جیپ ریلی چار اضلاع ، لیہ ، مظفرگڑھ ، کوٹ ادو اور جھنگ کے سنگم میں واقع صحرا میں منعقد ہوگی ریلی کا سٹارٹنگ پوائنٹ ہیڈ محمد والا کے قریب واقع ٹیلہ چھانگا مانگا سے ہوگا جب کہ مڈ پوائنٹ ضلع لیہ کے شہر چوبارہ کے نواح میں ہوگا دو طرفہ ٹریک کی لمبائی ایک سو نوے کلومیٹر ہوگی واضح رہے یہ ٹریک معروف ریسر صاحبزادہ سلطان کا ہوم گراؤنڈ ہے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 7 نومبر کو گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگی اور ان پر ٹیگ لگائے جائیں گے 8 نومبرکو کوالیفائنگ راؤنڈ ہوگا 9 نومبر کو سٹاک کیٹگری کی ریس ہوگی10نومبر کو پری پئیرڈ کیٹگری ، ویمن کیٹگری اور بائیک ریس ہوگی 10 نومبر کو رات آٹھ بجے فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ میں پرائز ڈسٹریبیوشن کی تقریب منعقد ہوگی

Previous Post

8اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم میں پولیو ویکسین کے دو قطرے ہر بچے کو لازمی پلائے جائیں۔ڈپٹی کمشنر لیہ

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025