nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

محکمہ زراعت توسیع جلالپور پیر والہ کے زیر اہتمام گندم اور کینولا کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 10, 2024
in زراعت
0

ملتان( لیہ ٹی وی)محکمہ زراعت توسیع جلالپور پیر والہ کے زیر اہتمام گندم اور کینولا کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ زراعت توسیع جلالپور پیر والہ کے زیر اہتمام موضع بھٹہ پونٹہ میں ملک فاروق بھٹہ کے ڈیرے پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر صفدر نےکہا کہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی خاطر گورنمنٹ نے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں جن میں سولر سسٹم کی ٹیوب ویل کے فراہمی ، بلاسود قرضوں کی فراہمی ،زرعی اوزاروں کی سبسڈی پر فراہمی، بلا سود قرضے اور گرین ٹریکٹر سکیم شامل ھے۔محمد طلحہ شیخ سینیئر زراعت آفیسر نے اپنے خطاب میں کہا کہ گھریلو پیمانے پر سبزیات کی کاشت کو فروغ دیں اور صحت مند رہیں۔ مہنگائی اور گرتی ہوئی ملکی معشیت کے تناظر میں یہ وقت کی ضرورت ہے کہ گھروں میں سبزیاں اگا کر نہ صرف صاف ستھری سبزیات حاصل کی جاسکتی ہیں بلکہ یہ ایک منافع بخش عمل ہے۔ گھر میں اگائی گئی سبزیاں زرعی زہروں سے پاک ہوتی ہیں ،زرعی زہروں سے پاک اورتازہ سبزیوں کے استعمال سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کاشف خان لنگاہ زراعت آفیسر نے کہا کہ فصلات کی باقیات جلانے سے نہ صرف سموگ پھیلتا ہے بلکہ زمین کی زرخیزی بھی ختم ہوتی ہے۔ دھان کی پرالی یا دیگر فصلات کی باقیات کو ہرگز آگ نہ لگائیں۔سیمینار میں راشد رحمانی، مدثر محبوب، ی اسر عرفات ، فاروق بھٹہ ، زرعی انٹرنیز سمیت کثیر تعداد میں زمینداروں نے شرکت کی

Previous Post

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شجاع آباد میں طلباء کیساتھ شجرکاری کی

Next Post

پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025