nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ملتان نے پیسٹی سائیڈز ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا شیڈول جاری کردیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 10, 2024
in زراعت
0

ملتان(لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ملتان نے پیسٹی سائیڈز ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا شیڈول جاری کردیانئے و تجدید لائسنس کے حصول کیلئے درخواستیں 31 اکتوبر تک وصول کی جائیں گیملتان (    ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز ملتان 43ویں پیسٹی سائیڈز ڈیلرز ٹریننگ پروگرام برائے سال 2024 کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے ضلع ملتان میں زرعی زہروں کا کاروبار کرنے والے ڈیلرز جن کے لائسنس کی معیاد ختم ہورہی ہے اور بطور نئے ڈیلرز کاروبار کرنے والے خواہشمند درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ شیڈول کے مطابق درخواست گزار پیسٹی سائیڈ زکے نئے و تجدید لائسنسز کے حصول کیلئے درخواست فارم اسسٹنٹ ڈائریکٹر و زراعت آفیسران شعبہ پیسٹ وارننگ ملتان، شجاع آباد و جلالپور پیروالا کے دفاتر سے دفتری اوقات میں مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ نئے لائسنس کے حصول کیلئے مقرر کردہ فیس مبلغ 7260 روپے جبکہ تجدید لائسنس کیلئے مبلغ 3630 روپے ضلع کی سطح پر نیشنل بنک کی مین برانچ میں جمع کروائیں۔ درخواست دہندگان اپنی درخواستوں کے ہمراہ میٹرک کی سند اور شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپیاں، 3 عدد تصاویر لف کریں۔ ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبہ پیسٹ وارننگ و کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز پرانا شجاع آباد روڈ ملتان کے دفتر میں مورخہ 31 اکتوبر 2024 تک وصول کی جائیں گی۔ فیلڈ اسسٹنٹ کا ڈپلومہ رکھنے والے افراد جو کہ پیسٹی سائیڈکا نیا / تجدید لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں ایسے افراد کے لئے دونوں صورتوں میں تین دن کی ٹریننگ حاصل کرنا ضروری ہے۔ تجدید لائسنس کیلئے تین روزہ ٹریننگ 26 نومبر سے شروع ہوگی جبکہ نئے لائسنس کے اجراء کیلئے 15 روزہ ڈیلرز ٹریننگ پروگرام کا آغاز 11 نومبر 2024سے ہوگا۔

Previous Post

پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی

Next Post

کمشنر مریم خان کا ڈی سی وسیم حامد سندھوکے ہمراہ دورہ شجاعباد، فری آئ کلینک کا افتتاح کردیا

Next Post

کمشنر مریم خان کا ڈی سی وسیم حامد سندھوکے ہمراہ دورہ شجاعباد، فری آئ کلینک کا افتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025