nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

awami pak by awami pak
اکتوبر 11, 2024
in پاکستان
0
نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

ملتان (لیہ ٹی وی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان کی ہدایت پر نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری ہے تمام سیوریج سب ڈویژنوں کی سطح پر ٹیمیں دن اور رات کے شیڈول کے مطابق ڈی سلٹنگ کرنے میں سرگرم ہیں جمعرات کی شب اورجمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ٹیموں نے مشینری کے ہمراہ سیوریج لائنوں کی بھرپور صفائی اور شکایت کا ازالہ کیااور سیوریج سب ڈویژنوں کی جانب سے ایم ڈی واسا کو اپنی اپنی حدود میں ڈی سلٹنگ مہم کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی رپورٹ کے مطابق Aبلاک شاہ رکن عالم کالونی، مین براراں روڈ،مین انر بائی پاس روڈ،چاہ ڈھورے والا،ٹی بی ہسپتال روڈ،نقشبند کالونی سٹریٹ نمبر 1علی ہسپتال کی بیک سائیڈ،مغل آباد سٹریٹ نمبر4،عزیز کالونی مین لائن،کوٹ ربنواز وہاڑی روڈ،مین لائن رضا ٹاؤن بدھلہ روڈ،حیدریہ روڈ گلی نمبر9،گلی نمبر12،فیض ٹاؤن،Aبلاک تھا نہ چوک، رحمان کالونی سٹریٹ نمبر 7،زکریا ٹاؤن سٹریٹ نمبر37،راجہ پور،بابر روڈ کڑی جمنداں،گلریز کالونی،کہکشاں سٹریٹ نمبر2،سٹریٹ نمبر5،جناح سٹریٹ صدیقیہ روڈ،شاہ فیصل کالونی سٹریٹ نمبر1،بستی ڈوگراں قاسم پور کالونی،شریف پورہ،کریم ٹاؤن،لالا زار کالونی،جکھڑ پور شیر شاہ روڈ،شاداب کالونی 2سٹریٹ نمبر 13،بھٹہ کالونی،کے علاقوں کے درجنوں مین ہولز کی صفائی کی گئی جس پرایم ڈی واسا نے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز سیوریج کو اپنی اپنی حدود میں سیوریج لائنوں کی صفائی مہم میں مزید تیزی لانے اور لائنوں کی صفائی پر مامور سٹاف کیلئے تمام ضروری حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے دریں اثناء سیوریج سب ڈویژنوں کی سطح پر ٹوٹ پھوٹ کے شکار مین ہولز کی مرمت کا سلسلہ بھی جاری ہے گزشتہ روز سٹیڈیم روڈ، لودھی کالونی روڈ،قدیر آباد،پیپلز کالونی،محلہ درکھانہ والا نواں شہر،Uبلاک میں مین ہولزکی مرمت کی گئی

Previous Post

پی سی جی اے کے چیئرمین ڈاکٹر جیسومل لیمانی کا سی سی آر آئی ملتان کا دورہ ،کپاس کی تحقیق کے فروغ کے لیے تعاون کی یقین دہانی

Next Post

ینٹی سموگ مہم اور پلانٹ اے ٹری فا ر پاکستان مہم کے سلسلے میں سترہ ہزار سے زائد درختوں کی شجرکاری مکمل کر لی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025