nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کا طلباء کی روڈ سیفٹی کیلئے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا گیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 11, 2024
in پاکستان
0
صدر نے علاقائی روابط، ثقافتی تعاون پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا

layyahtv


ملتان(لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کا طلباء کی روڈ سیفٹی کیلئے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں ضلع ملتان میں تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی کڑی انسپکشن کا آغاز کردیا گیا ہے اس دوران اوور لوڈنگ اور ایل پی جی گیس پر چلنے والی تعلیمی اداروں کی 10 گاڑیاں تھانے بند کردی گئیں ۔سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار کی سربراہی میں خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران 5 گاڑیوں کے چالان کرکے بھاری جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحصیل و ضلع لیول پر خصوصی چیکنگ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں ہیں اس سلسلے میں سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی گاڑیوں کی مکمل فزیکل انسپکشن کے بعد آن روڈ کیا جائے گا جبکہ تمام کمرشل و نجی گاڑیوں کو VICS سٹیشن سے فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔سیکرٹری آر ٹی اے کا کہنا تھا کہ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل نہ کرنے والی کمرشل گاڑیوں کو فوری آف روڈ کردیا جائے گا جبکہ اوور لوڈنگ و ایل پی جی کے باعث حادثے کی صورت میں تعلیمی ادارے کے سربراہ ذمہ دار ہونگے۔محسن نثار نے واضح کیا کہ ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر چنگ چی رکشوں و گاڑیوں کی فٹنس چیک کرکے تمام حفاظتی انتظامات یقینی بنائیں گے جبکہ ٹریفک پولیس،سکول کالجز و سول ڈیفنس سمیت تمام محکمے مشترکہ کریک ڈاؤن کرینگے دریں اثنا شہریوں و والدین نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے حفاظتی اقدامات پر اظہار تشکرکیا ہے

Previous Post

تھانہ سنانواں کی حدود میں سلطان کالونی لنگر سرائے کے دلہا جاوید کی دلہن علیشبہ شادی کے پہلے ہی روز پیسے اور زیورات لیکر رفوچکر ہوگئی

Next Post

میانوالی ، جھنگ لیہ اٹک اور جہلم کےہسپتالوں میں کیتھ لیب قائم کرنے کی منظوری ،پنجاب میں” چیف منسٹر انسولین "پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

میانوالی ، جھنگ لیہ اٹک اور جہلم کےہسپتالوں میں کیتھ لیب قائم کرنے کی منظوری ،پنجاب میں" چیف منسٹر انسولین "پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025