nawaehaq
بدھ, جون 4, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

عرس مبارک دربارپیر سواگ شریف أج دوسرا روز کی تقریبات میں زائرین اورمعتقدین کی آمد کاسلسلہ جاری

awami pak by awami pak
اکتوبر 12, 2024
in ثقافت, لیہ
0
عرس مبارک دربارپیر سواگ شریف أج دوسرا روز کی تقریبات میں زائرین اورمعتقدین کی آمد کاسلسلہ جاری

layyahtv


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عرس مبارک دربارپیر سواگ شریف أج دوسرا روز کی تقریبات میں زائرین اورمعتقدین کی آمد کاسلسلہ جاری تقریب صاحبزادہ پیراحمد حسن صاحبزادہ پیرفیض الحسن صاحبزادہ پیرافتخارالحسن کی سرپرستی میں شروع علماء کرام کے خطابات ہوئے علماء نے اپنے خطاب میں کہاکہ آج کئی صدیاں گزرنے کے بعد بھی مخلوق خدا کے دل ان کی محبت سے بھرے ہیں اور یہ محبت نسل در نسل منتقل ہوتی جا رہی ہےان مزارات پہ چوبیس گھنٹے اللہ کا ذکر جاری رہتا ہے درود و سلام کی محافل برپا رہتی ہیں قرآن کی تلاوت ہوتی رہتی ہےنماز با جماعت کا مکمل اہتمام ہوتا ہےاور ایک پاکیزہ روحانی ماحول مفت میسر ہوتا ہےایسے لوگ جن کے دل سخت یا سیاہ ہیں انہیں یہاں آ کر ایسا روحانی سکون ملتا ہے ‏جولفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ دور دراز سے خرچہ کر کے ان مزارات پہ حاضری دیتے ہیں

Previous Post

دیوار کے نیچے ددیوار کے نیچے دب جانے سے خاتون جاں بحق ،دو زخمی

Next Post

ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارکردگی کاجائزہ اجلا س

Next Post
ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارکردگی کاجائزہ اجلا س

ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارکردگی کاجائزہ اجلا س

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025