nawaehaq
پیر, جون 9, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ نے ہنگامی پریس کانفرنس

awami pak by awami pak
اکتوبر 12, 2024
in پاکستان
0
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ نے ہنگامی پریس کانفرنس

ملتان (لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کو رات کے تاریکی اور عجلت میں منظور کرنے کی بجائے بار ایسوسی ایشنز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لیا جائے اور منظوری سے قبل آئینی ترامیم کے مسودہ کو پبلک کیا جائے آئین پاکستان پر کسی کو قدغن لگانے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے ایسی کسی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے جو ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ آئین سے متصادم ہو دھوکے سے کسی ترمیم کی منظوری کے لئے کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ملتان بار پاکستان کی تیسری بڑی بار ہے آئین و قانون کی بالادستی کے لئے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں اور اب بھی غیر آئینی اقدامات کے خلاف بھر پور مذاہمت کریں گے اگر ترامیم لانی ہیں تو عوام کو مہنگائی،مہنگی بجلی، تعلیم و صحت اور بے روزگار ی پر ترامیم لائیں تمام سیاست دان اپنی جیبیں بھرنے میں لگے ہیں پاکستان ایک وکیل نے بنایا تھا اور وکیل ہی اس کی حفاظت کریں گے پریس کانفرنس میں ممبران ایگزیکٹیو سمیت عبدالرحمن خاکوانی، مہر نوید،فراز احمدکھوکھر اور محمد ساجد نے شرکت کی۔12.10.2024ملتان۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد عمران خان خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ،مہر نوید،فراز احمدکھوکھر اور محمد ساجد آئینی ترامیم کے سلسلہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

Previous Post

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت گندم کی پروانشل سٹیرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کا زراعت ہاؤس میں انعقاد

Next Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرصارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءضروریہ کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025