nawaehaq
اتوار, نومبر 30, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

عالمی یوم بصارت کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ،محکمہ صحت اور غیرسرکاری تنظیم ہینڈزپاکستان کے زیراہتمام سی بی ایم کے تعاون سے جاری پروجیکٹ انکلوسیو ائی ہیلتھ کے تحت آگاہی سیمینارو واک

awami pak by awami pak
اکتوبر 12, 2024
in صحت و غذا
0
عالمی یوم بصارت کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ،محکمہ صحت اور غیرسرکاری تنظیم ہینڈزپاکستان کے زیراہتمام سی بی ایم کے تعاون سے جاری پروجیکٹ انکلوسیو ائی ہیلتھ کے تحت آگاہی سیمینارو واک

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)عالمی یوم بصارت کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ،محکمہ صحت اور غیرسرکاری تنظیم ہینڈزپاکستان کے زیراہتمام سی بی ایم کے تعاون سے جاری پروجیکٹ انکلوسیو ائی ہیلتھ کے تحت آگاہی سیمینار کا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں میو ہسپتال لاہور کی طرف سے سینئرآفیسر زینت خان ، محمدسلیمان، صدر وومن چیمبر آف کامرس شگفتہ حسین کنجال، ڈاکٹر یونس کلیہ ،ڈاکٹر مزمل کریم ،ڈی ایس پی عمران خورشید ، صدر پریس کلب محسن عدیل، ڈسٹرکٹ مینجرہینڈزمحمد جہانزیب قیصر،آفتمولوجسٹ ڈاکٹر آصف خان نیازی ، محکمہ صحت، محکمہ ایجوکیشن مختلف فلاحی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے آگاہی دیتے ہوئے کہاکہ اپنے معمولات میں کچھ تبدیلی لا کر اپنی نظر کو محفوظ بنا سکتے ہیں بصارت کو محفوظ بنانے کیلئے جب بھی کمپیوٹر استعمال کریں تو اپنی آنکھوں کو جھپکیں تاکہ آپ کی آنکھیں خشکی کا شکار نہ ہو جائیںکمپیوٹر کی سکرین سے تقریباً 25 انچ دور بیٹھیں۔ ہر آدھے گھنٹے بعد 20 سیکنڈ کا وقفہ لیں اور اپنی آنکھیں کمپیوٹر سکرین سے ہٹا کر ذرا فاصلے کے مناظر دیکھیں سکرین کی کی برائٹ نیس کو کم رکھیں۔مقررین نے مزید کہاکہ اگرکسی ورک اسپیس پر بیٹھ کر کام کر رہے ہیں تو ہر ایک گھنٹے بعد پانچ منٹ کا وقفہ کریں اور اٹھ کر چہل قدمی کریں یا کھلی فضا میں جا کر سانس لیں وقفے کے دوران اپنے دونوں ہاتھوں کو آپس میں رگڑیں اور پھر آنکھیں بند کر کے آنکھوں پر رکھ دیں اس سے بھی راحت ملے گی جبکہ غذا میں وٹامن اے، سی اور ڈی کا استعمال رکھنے سے بھی بینائی کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔محمد جہانزیب قیصرنے بتایاکہ ہینڈز پاکستان کی جانب سے تحصیل لیہ کے ساتھ ساتھ تحصیل چوبارہ اور تحصیل کروڑ کے سکولز کے بچوں کی سکریننگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس میں محکمہ صحت کا تعاون پیش پیش ہے۔اس موقع پربہترین کام کرنے پر سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر جاوید ملوانہ ، آپٹومیٹرسٹ مس حرا سندس، لیڈی ہیلتھ وزٹر سمیرا ستار، لیڈی ہیلتھ ورکر غلام سکینہ، آپٹومیٹرسٹ خالد شبیر، سوشل موبلائزر سیف اللہ اور سمیرہ ستار کو بہترین کارکردگی کے سرٹیفیکیٹ دیے گئے۔سیمینار کے آخر میں آگاہی واک بھی کی گئی 

Previous Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرصارفین کو مقررہ نرخوں پر اشیاءضروریہ کی فراہمی کے لیے جاری خصوصی مہم کے سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک

Next Post

مائی ماتاں

Next Post
مائی ماتاں

مائی ماتاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025