nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

عمران خان سے 14 اکتوبر تک جیل میں ملاقات کرا دی جاتی ہے تو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ شیخ وقاص اکرم

awami pak by awami pak
اکتوبر 13, 2024
in پاکستان
0

تحریکِ انصاف کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اگر عمران خان سے 14 اکتوبر تک جیل میں ملاقات کرا دی جاتی ہے تو 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کیا جا سکتا ہے۔ شیخ وقاص اکرم کے مطابق اگر ملاقات نہیں کرائی گئی تو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال برقرار ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں 15 اکتوبر سے شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں چین اور روس کے وزرائے اعظم سمیت کئی ممالک کے اعلیٰ عہدے دار شریک ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایس سی او اجلاس پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ حکومتی جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کا صرف سوچ سکتی ہے لیکن کر نہیں سکتی۔ حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ملکی مفادات پی ٹی آئی کی ترجیح نہیں ہیں

Previous Post

لیہ دفعہ 144 ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پولیس کے نوجوان سارا دن ڈیوٹی پر موجود رہے

Next Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت پھاٹاکی گورننگ باڈی کا 99واں اجلاس، 34ارب 73 کروڑ کے سرپلس بجٹ کی منظوری اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کی منظوری، پھاٹا سے پرائیویٹ پارٹنرشپ سے ہاؤسنگ پراجیکٹ مکمل کرنے کا پلان طلبپھاٹا کو معاہدہ سائن کرنے کی اجازت، بجٹ کی منظوری کابینہ کی بجائے پھاٹا گورننگ باڈی کی اجازت سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ سابق ہاؤسنگ سکیموں میں قرعہ اندازی میں نام نہ نکلنے والے درخواست دہندگان کے واجبات کی واپسی کی اجازت، پھاٹا،پی ایم یوکیلئے سٹاف ہائرنگ جاب پورٹل کے ذریعے کرنیکی منظوری وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی درخواست دہندگان کے قواعد کی تصدیق کے عمل کوبروقت اورتیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت اپنی چھت، اپنا گھر پورٹل پر5-لاکھ 44 ہزار لوگ پورٹل پر رجسٹرڈ، گھر بنانے کیلئے دولاکھ80ہزار درخواستیں موصول: بریفنگ وزیر اعلیٰ مریم نوازکی پھاٹا کو زیر التواء ہاؤسنگ سکیموں کا کیس ٹو کیس جائزہ لے کر منظوری کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025