nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

مولوی محمدافضل کھنڈویا نے عرصہ دراز سے ہماری بستی کو جانے والے چالو راستے کو بند کردیا ،راستہ چالو کروایا جائے،علاقہ مکین

awami pak by awami pak
اکتوبر 14, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
لیہ:چکنمبر 169 TDA کے رہائشی حقنوازبلوچ،نصیر احمد،مستری اشرف،اللہ ڈتہ،عبدالغفور،عبدالغنی،محمد اسلم،محمداسماعیل،نذیراحمد،محمدصدیق،غلام شبیر،فوجی گانما،غلام علی،پیربخش،محمدبخش،جعفرحسین و دیگر گفتگوکررہے ہیں

پیر جگی(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کے نواحی چکنمبر 169 TDA کے رہائشیوں حقنوازبلوچ،نصیر احمد،مستری اشرف،اللہ ڈتہ،عبدالغفور،عبدالغنی،محمد اسلم،محمداسماعیل،نذیراحمد،محمدصدیق،غلام شبیر،فوجی گانما،غلام علی،پیربخش،محمدبخش،جعفرحسین و دیگر لوگوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا محمدافضل کھنڈویا نے عرصہ دراز سے ہماری بستی کو جانے والے چالو راستے کو بند کردیا ہے۔یہ راستہ بستی کے لوگوں نے رانا شہنشاہ سے أٹھ فٹ خرید کیا ہوا ہے۔جسکا ثبوت ملکیت اور اہل علاقہ موجود ہیں۔انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ مولوی افضل اپنی معذوری کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوۓ اپنی عورتوں اور بچوں کے ذریعے سے اۓ روز راستہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔مولوی افضل نے خود محکمہ مال کو تقسیم ونڈے کی درخواست دی جوکہ قانون گو اور پٹواری موقع پر أۓ اور مذکورہ بالا راستہ ہمارے حق چالو کرواگۓ۔اس کے باوجود پرانا چالو راستہ روکنے کی کوشش میں رہتا ہے اور 15 پر جھوٹی اور فیک کالیں کرکے پولیس اور عوام تنگ کرتا ہے۔محکمہ مال۔پولیس۔عوام ۔پنچائت ۔عدالت میں جھوٹا قرار دیا جاچکا ہے پھر بھی اپنی سازشوں اور حرکتوں سے باز نہیں أتا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ڈی پی او لیہ،ڈپٹی کمشنر لیہاور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے کہ شرپسند عناصر مولوی افضل کھنڈویا کو شریر حرکتوں سے باز رہنے کا حکم صادر فرمایا جاوے۔

Previous Post

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے پبلک آوور پروگرام پر عملدرآمد جاری

Next Post

چینی وزیر اعظم لی کا چار روزہ دو طرفہ دورہ پر سرخ قالین پر استقبال کیا گیا

Next Post
چینی وزیر اعظم لی کا چار روزہ دو طرفہ دورہ پر سرخ قالین پر استقبال کیا گیا

چینی وزیر اعظم لی کا چار روزہ دو طرفہ دورہ پر سرخ قالین پر استقبال کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025