nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی ،خاتون پر تشددکرکے دونوں ٹانگیں توڑ دیں

awami pak by awami pak
اکتوبر 23, 2024
in پاکستان
0
کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی ،خاتون پر تشددکرکے دونوں ٹانگیں توڑ دیں

بھکر(لیہ ٹی وی) خاتون پر تشدد، شوہر نے دونوں ٹانگیں توڑ دیں ، کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی ،بشیر نامی شخص نے بیوی پر بہیمانہ تشدد کیا، کلہاڑی کے وار سے کی دونوں ٹانگیں توڑ دی، اسپتال ذرائع ،درندہ صفت شوہر نے خاتون کا ایک بازو بھی توڑ دیا، شوہر کے ساتھ معمولی سی بات پر تلخ کلامی ہوئی، جس پر وہ طیش میں آ گیا، متاثرہ خاتون ، بچوں کی ضد پر شوہر سے سکول کے خرچہ کیلئے صرف دس دس روپے مانگے تھے، شوہر سے ناراض ہو کر بھائی کے گھر گئی تو اس نے وہاں آ کر حملہ کردیا۔ واقعہ کو پانچ روز گذر گئے مگر تھانہ کلورکوٹ پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی، متاثرہ خاتون زہرہ بی بی ,پولیس نے ملزم گرفتار کیا نہ مقدمہ درج کیا، متاثرہ خاتون کی وزیراعلی مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل، افسوس ناک میں ملوث بشیر نامی شخص ایک تھانیدار کے پاس ملازم ہے جو پولیس کاروائی میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، آر پی او سرگودھا اور ڈی پی او بھکر نوٹس لیں ۔

Previous Post

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا بنیادی مرکز صحت سمرا نشیب کا اچانک دورہ ، جاری ریویمپنگ کے کام کا بھی معائنہ

Next Post

وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی سے بیلا روس کے سفیر اینڈری میتالیسیا (Anderi Metelitsa)کی زراعت ہاؤس میں ملاقات ، ملاقات میں ایگری ای میکانائزیشن،ہائی پاور ٹریکٹرز، جدید زرعی مشینری اور ریسرچ و ڈویلپمنٹ کے متعلق دو طرفہ تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025