nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب

awami pak by awami pak
اکتوبر 23, 2024
in پاکستان
0
ملتان:ملتان ضلع کچہری ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق صدر و ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی حاجی محمد امین ساجد کی جانب سے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب میں مہمان خصوصی قانون دان ایڈووکیٹ ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ، سلیم راجہ، نائب صدر سلیم شہزاد، کلرکس بار کے صدر ملک الطاف مہوٹہ، میاں طفیل احمد قریشی، عمد حیات قریشی، عامر رضا جعفری، محمد ہاشم، محمد صدیق، ملک ریاض اور دیگر ممبران دُعا ما نگ رہے ہیں

ملتان(لیہ ٹی وی)ملتان ضلع کچہری ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق صدر و ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی حاجی محمد امین ساجد کی جانب سے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شماعیں روشن کی گئیں اور ان کی مضفرت کے لیے دعا کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی قانون دان ایڈووکیٹ ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ تھے تقریب میں پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات سلیم راجہ، نائب صدر سلیم شہزاد، کلرکس بار کے صدر ملک الطاف مہوٹہ، میاں طفیل احمد قریشی، عمد حیات قریشی، عامر رضا جعفری، محمد ہاشم، محمد صدیق، ملک ریاض اور دیگر ممبران نے شرکت کی اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی محمد امین ساجد نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور ایم آر ڈی تحریک کی بانی بیگم نصرت بھٹو کو ان کی 13ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، بیگم نصرت بھٹو جمہوریت کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی علامت ہیں، مسلسل چیلنجز کے باوجود ان کا عزم اور ہمت ان کی غیر معمولی میراث کا ثبوت ہے۔ وہ ایک عہد ساز شخصیت تھیں ان کے اقدار اور جدوجہد ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ آج ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم اسی جراَت اور عزم و استقلال کے ساتھ عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں گے، جس طرح مادرِ جمہوریت نے جدوجہد کی تھی۔ بیگم نصرت بھٹو کی تاریخی قربانیوں اور سیاسی جدوجہد پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ مادرِ جمہوریت کی پاکستان کے لیے خدمات و قربانیاں بے مثال اور بے نظیر ہیں بیگم نصرت بھٹو نے قائدِ عوام کی شہادت کے دکھ کو عوامی طاقت میں تبدیل کرنے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان میں مسلط اپنے دور کی بدترین آمریت کے خلاف پرامن سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا۔ جمہوریت کیلئے بیگم نصرت بھٹو کی لازوال قربانیاں آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔بیگم نصرت بھٹو ضیاء کی آمریت کو للکارنے والی پہلی آواز تھیں عوامی جدوجہد کی تاریخ بیگم نصرت بھٹو کی ذکر کی بغیر نامکمل ہوگی۔ بیگم نصرت بھٹو نے سیاہ ترین دورمیں جمہوریت کی روشن خواب کی پرورش کی،انھوں نے تاریخ کی بدترین آمریت کاسامنا بہادری سے کیا۔ ان کی قیادت میں پاکستانی خواتین نے بھی بحالی جمہوریت کی تحریک میں شاندار تاریخ رقم کی۔ پاکستانی عوام کے حقوق کی خاطر بیگم نصرت بھٹو کو اپنا پورا خاندان قربان کرنا پڑا، پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے نظریئے، شہید بی بی کے ویژن اور بیگم بھٹو کی جدوجہد کو بارآور کرے گی بیگم نصرت بھٹو نے تاریخ کی ایک بدترین آمریت کا سامنا بڑی بہادری سے کیا۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے چونگی نمبر 8 پر واسا سیوریج لائن منصوبے کا دورہ کیا

Next Post

موک ایکسرسائز ،نادرن سوئی گیس پائپ لائن ٹرانسمیشن آفس میں دھماکہ دو دہشت گرد گرفتار کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا 15 پر کال تمام محکمے موقع پر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025