nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

بصارت سے محروم افراد کی پہچان سفید چھڑی کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد،سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئیر امجد شعیب خان ترین بطور مہمان خصوصی شریک

awami pak by awami pak
اکتوبر 27, 2024
in پاکستان
0
بصارت سے محروم افراد کی پہچان سفید چھڑی کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد،سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئیر امجد شعیب خان ترین بطور مہمان خصوصی شریک

ملتان(لیہ ٹی وی) بصارت سے محروم افراد کی پہچان سفید چھڑی کے عالمی دن کے سلسلے میں مقامی میرج کلب میں ایک تقریب منعقدہ ہوئی جس میں نابینا مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئیر امجد شعیب خان ترین بطور مہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئے

"وائس آف ویژیولی ایمپیرڈ پرسنز” کے چئیرمین غضنفر عباس،چیف ایڈوائزر ارشد محمود اور تنظیم کے پیٹرن انچیف و سابق صدر ہائیکورٹ بار اطہر شاہ بخاری بھی تقریب میں موجود تھے۔سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئیر امجد شعیب خان ترین نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ سفید چھڑی کےدن کو منانے کا مقصد معاشرے کو نابینا افراد کی مشکلات سے آگاہ کرنا ہے۔ہر شہری پر فرض ہے کہ سفید چھڑی تھامے نابینا افراد سڑک پر چلتے نظر آئیں تو ان کی رہنمائی کی جائے۔ انہوں نے کہا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے خصوصی افراد کے معاشی مسائل کے حل کے لئے ہمت کارڈ کا اجراء ایک انقلابی اقدام ہے۔

سیکرٹری سروسز نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بصارت سے محروم افراد کے مسائل کے حل کے لئے اپنا بھر پور کرادر ادا کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں نابینا افراد کی مدد کے لئے سمارٹ شوز اور ڈیجیٹل اسٹک تیار کر لی گئی اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام اگلے ماہ منعقد ہونیوالے سائنسی میلےمیں ان اشیاء کو بھی نمائش میں پیش کیا جائے گا۔انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا کہ بصارت سے محروم افراد معاشرے کےانتہائی باہمت لوگ ہیں اور یہ صلاحیتوں کے حوالے سے کسی سے کم نہیں ہیں۔تقریب میں شریک تمام نابینا افراد میں سفید چھڑیاں اور تحائف تقسیم کئے گئے۔ نابینا افراد نے میوزک، آرٹ اور شاعری کے حوالے سے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔بصارت محروم شاعرہ اسوہ عزیز نے اپنی لکھی نعت اور خانیوال سے تعلق رکھنے والی خدیجہ، نور فاطمہ اور عبیرہ نے ملی نغمہ پیش کیا۔حافظ امین نے تلاوت،حیدر علی نے نعت پیش کی، راج نے نظم اور نورالعین نے کمپئرنگ کی۔تقریب میں نئے عہدیداران سے حلف بھی لیا گیا۔

Previous Post

سپیشل عدالت برائے مقدمات متعلقہ پنجاب فوڈ اتھارٹی سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن) لیہ نے تھانہ فتح پور کی ایف آئی آر نمبر 615/2024 جرائم زیر قانون پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 میں ملزم محمد اقبال کو باعزت بری کر دیا

Next Post

صوبائی محتسب پنجاب کا صوبہ بھر سے سرکاری محکمہ جات سے متعلق شکایات کے ازالے اور داد رسی کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے

Next Post
بیوہ کا شادی کا حق: FOSPAH راہنمائی کرتا ہے، اور لاہور ہائی کورٹ کی بازگشت

صوبائی محتسب پنجاب کا صوبہ بھر سے سرکاری محکمہ جات سے متعلق شکایات کے ازالے اور داد رسی کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025