nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے واسا افسران وملازمین نے بڑی تعداد میں رضا ہال میں منعقد سیمینار میں شرکت کی

awami pak by awami pak
اکتوبر 27, 2024
in پاکستان
0
یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے واسا افسران وملازمین نے بڑی تعداد میں رضا ہال میں منعقد سیمینار میں شرکت کی

ملتان(لیہ ٹی وی) منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان کی ہدایت پر یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے واسا افسران وملازمین نے بڑی تعداد میں رضا ہال میں منعقد سیمینار میں شرکت کی کشمیریوں سیے اظہار یکجہتی کے لیے شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان اور کشمیروں کے لیے خون کے آخری قطرے تک لڑیں کے نعروں پر مشتمل پینا فلیکس اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے اس دوران شرکاء نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کی شدید مزمت کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے اس موقع پر ایم ڈی واسا خالد رضا خان اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو آج 77 برس ہو چکے ہیں بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر کے دہشت گردی کا مظاہرہ کیا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے کئے جانے والے مظالم پر عالمی برادری خصوصاًمسلم امہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کر فیو اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لے انہوں نے کہا کہ آج پوری پاکستانی قوم نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے جس یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور 27 اکتوبر کو بھارتی مظالم کیخلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے ان تاریخی لمحات کی مثال نہیں ملتی انشاء اللہ بہت جلد کشمیریوں کو بھارتی جبر سے نجات ملے گئی بعد ازاں واسا افسران و ملازمین نے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رضا ہال سے نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کی۔

Previous Post

ملتان: نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

Next Post

جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم ملتان کا 82واں سہ روزہ سالانہجلسہ دستارِ فضیلت وتقسیمِ اسناد یکم نومبر جمعة المبارک سے شروع ہوگا

Next Post

جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم ملتان کا 82واں سہ روزہ سالانہجلسہ دستارِ فضیلت وتقسیمِ اسناد یکم نومبر جمعة المبارک سے شروع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025